ضیااور مشرف دور میں بھی اتنے برے حالات نہیں تھے جتنے ۔۔۔معروف اداکارہ کا عمران حکومت سے بڑا شکوہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے عمران خان کی حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عوام کو خواب دکھا کر چکنا چور کردیئے۔

عمران خان کی حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عوام کو خواب دکھا کر چکنا چور کردیئے۔

عفت عمر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں میزبان نعمان اعجاز کے ایک سوال کے جواب میں سیاست کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ’وہ ضیا الحق کے دور میں پلی بڑھیں اور پھر پرویز مشرف کا دور بھی دیکھا لیکن اتنے برے حلات نہیں تھے جتنے اب ہوگئے ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’وہ دونوں دور عمران خان کے دور کے مقابلے میں بہت بہتر تھے، اس وقت معاشی صورتحال اتنی خراب نہیں تھی جتنی اب ہوگئی...

عفت عمر نے کہا کہ عمران خان نے جھوٹ بولا، انہوں نے عوام کو خواب دکھائے اور پھر سب چکنا چور کردیئے‘۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ کبھی بھی سیاست دان نہیں بنیں گی، چاہے انہیں اس حوالے سے پیشکش بھی کی جائے کیونکہ سیاست دان کوبہت زیادہ جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اور وہ ایسا نہیں کر سکتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج ملک کے نوجوانوں سے خطاب کریں گے‌اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ملک کے نوجوانوں کیلئے چار نئے پروگرامز کا آغاز کریں گے اور اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔ TLP ZINDABAD أَسْتَغْفِرُ اللّٰه Waiting
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم سے فلیٹوں کا حساب دینے کا مطالبہ، مریم کا ثاقب نثار سے سوال کہ مجبور کس نے کیا - BBC News اردوبدھ کو وزیرِ اعظم عمران خان اور مریم نواز دونوں نے ہی اپنی اپنی پریس کانفرنسوں میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کے معاملے پر بات کی۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے آڈیو ٹیپ کو ڈرامہ قرار دیا جبکہ مریم نواز نے سابق چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو بتائیں کس نے اُنھیں نواز شریف کو سزا دینے پر ’مجبور‘ کیا۔ عمران خان نے پریس کانفرنس کب اور کہاں کی بھائی؟ نا فلیٹ مریم کے ہیں نا اس نے حساب دینا ہے تم فارن فنڈنگ کا حساب دو خرگوش نیازی کی شکل سے پتہ چل رھا ہے کہ پاگل ھورھا ہے 🇺🇸
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کو ڈراما قرار دے دیاوزیراعظم نے کہا کہ یہ بتانے کے بجائے کہ لندن کے فلیٹس کا پیسا کہاں سے آیا، عدلیہ اور فوج کو بُرا بھلا کہا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ای تجارت کے بہت مواقع ہیں: وزیر اعظم عمران خان02:31 PM, 25 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کاروبار کو آسان بنانے کی پالیسی کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے ہر پاکستانی کو 2 لاکھ 35 ہزار روپے کا مقروض کردیالاہور : مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہر پاکستانی کو 2 لاکھ 35 ہزار روپے کا مقروض کردیا ہے۔ عمران خان کے دور میں پاکستان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرکاری اراضی کو بچانے کیلئے خصوصی سیل بنایا جائے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارکوں اور جنگلات کے لیے نشان زد ہ قیمتی سرکاری اراضی کو بچانے کے لیے ایک خصوصی سیل بنایا جائے۔قومی رابطہ کمیٹی تعمیرات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »