وزیراعظم عمران خان آج ملک کے نوجوانوں سے خطاب کریں گے‌

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان آج ملک کے نوجوانوں سے خطاب کریں گے‌ مزید پڑھیں: arynewsurdu imrankhan

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج کامیاب جوان پروگرام سے مستفید نوجوانوں کا کنونشن بلا لیا ہے، وزیراعظم میگا کنونشن میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے‌۔

اس موقع پر وزیراعظم نوجوانوں کیلئے 4 نئے پروگرامز کا آغاز کریں گے ، جس میں 137 یونیورسٹیز میں25 لاکھ طلبا کیلئے کامیاب جوان مرکز کا آغاز کیا جائے گا، جس کے تحت طلبا کو کیئریر کونسلنگ، اسکالرشپ جاب پلیسمنٹ،بزنس سینٹر سہولت دی جائے گی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ساڑھے3سے4لاکھ نوجوانوں کوموقع دینےلگےہیں، اگریہ اسٹارٹپ کامیاب ہوگیا توپاکستان بہت آگے پہنچ جائے گا۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اسپورٹس کلچرکوکامیاب جوان اسپورٹس سےکامیابی دیں گے، وزیراعظم عمران خان کل گرین یوتھ پروگرام کاافتتاح کریں گے ، جس میں ہم نے ٹائیگرفورس کی مددسے40لاکھ درخت لگائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghareeb awam boht tang hain, boht manghai hai, Ap ki government mai ghareeb khudkashi pr major hain plz Marcy,plz Marcy,plz Marcy

D

Such a great leader I have never seen through out my life

نوجوان کے علاوہ باقی عوام اپنے کان بند کر لے؟؟ کیوں کے وزیر اعظم نے نوجوان سے خطابکرنا کوئی اور سننے کی غلطی نا کر لے

اجڑے اعظم نے خطاب خاک کرنا ہے منافق اعظم ہے یہ

😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Waiting

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

TLP ZINDABAD

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں چینی سیکٹر کے لئے ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کریں گےوزیرِ اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں چینی سیکٹر کے لئے ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کریں گے Read News PMimranKhan PakPMO ImranKhanPTI FBRSpokesperson CathayPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداروں کی قدر کریں!!!!اداروں کی قدر کریں!!!! میں جب کبھی افواجِ پاکستان کی خدمات پر لکھتا ہوں تو بہت لوگوں کو اس پر اعتراض بھی ہوتا ہے mac61lhr PakArmy OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوشت کھانا ہے تو صرف ’’حلال‘‘ پر انحصار کریں، بھارتی کرکٹرز کو ہدایتٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بدترین شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں پر کھانوں سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang India BCCI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز دھانی آج T20 ڈیبیو کریں گے ، پی سی بیپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کریں گے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang BANvPAK HarHaalMainCricket
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصنوعی سیارچوں کو ڈیٹا جمع کرتے دیکھنا ہے؟ ناسا کا جدید ترین سافٹ ویئر انسٹال کریںخلائی تحقیق کے امریکی ادارے ’’ناسا‘‘ نے عام عوام کیلئے اپنا جدید ترین سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپنے فون پر واٹس ایپ کو کیسے لاک کریں اور غیر مطلوبہ رسائی کو کیسے روکیں۔۔ جانئےواٹس ایپ ایک میسجنگ ایپ ہے جو خود کو سیکیورٹی پر فخر کرتی ہے۔ تمام ٹیکسٹس، چیٹس اور ویڈیو کالز اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن پر انحصار کرتے ہیں تاکہ آپ کو یقین ہو کہ آپ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »