لاہور میں وکیل کی اسسٹنٹ کے قتل کا معمہ آخر کار حل ہو گیا قاتل کون نکلا ؟ حیران کن انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں وکیل کی اسسٹنٹ کے قتل کا معمہ آخر کار حل ہو گیا ، قاتل کون نکلا ؟ حیران کن انکشاف

لاہور میں وکیل کی اسسٹنٹ کے قتل کا معمہ آخر کار حل ہو گیا ، قاتل کون نکلا ؟ ...لاہور صوبائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں قتل ہونے والی وکیل کی اسٹنٹ کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیاہے ۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کو سوتن نے شوٹر کو پیسے دے کر قتل کروایا ۔تحقیقات کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیاہے ، ملزمہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ شوہر مجھے وقت اور توجہ نہیں دیتا تھا اس لیے قتل کا منصوبہ بنایا ، شوہر نے سوتن کو گھر خرید کر دیا لیکن مجھے مناسب خرچہ بھی نہیں دیتا تھا ، شوٹر کو دو لاکھ روپے میں قتل کیلئے راضی کیا اور ایک لاکھ روپے بطور ایڈوانس دیئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کی روک تھام: لاہور میں تجاوزات ختم کرنے کے لیے بلا تفریق آپریشن کا حکملاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے حوالے سے عبوری حکم جاری کردیا، جسٹس شاہد کریم نے 7 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری حکم جاری کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیالاہور (ویب ڈیسک) نواب ٹائون میں میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیامکراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیام ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول کے بیت الخلاء میں خفیہ سرنگ دریافت، طالبعلم کے ہوش اڑگئےاسکول کے بیت الخلاء میں خفیہ سرنگ دریافت، طالبعلم کے ہوش اڑگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پمپس بندپٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گاتفصیلات منظرعا م پرملک بھر میں پمپس بند،پٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گا،تفصیلات منظرعا م پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں کمی صرف 17 کیسز رپورٹوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں اب کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے،24 گھنٹوں صرف 17 کیسز رپورٹ ہوئے ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 581
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »