وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کو ڈراما قرار دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے کہا کہ یہ بتانے کے بجائے کہ لندن کے فلیٹس کا پیسا کہاں سے آیا، عدلیہ اور فوج کو بُرا بھلا کہا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آڈیو ٹیپس نکل رہی ہیں ججز کے نام آرہے ہیں، آڈیو ٹیپس کا ڈرامہ ہورہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ لاہور کے پروگرام میں چیف جسٹس کو بلایا جاتا ہے، ادھر مجرم تقریر کرتا ہے، وہ تقریر کرتا ہے جو ملک سے جھوٹ بول کر بھاگا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 25 سال پہلے سیاست میں آیا تو کہا تھا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، قومیں غریب تب ہوتی ہیں جب ملک کا سربراہ،وزراء پیسہ چوری کرتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ میں توبرا بھلا ہوں ہی یہ مجھے کہتے ہیں میں بہت ظالم ہوں، یہ مجھے بھی سپریم کورٹ لے کرگئے میں نے ایک ایک چیز دی،سپریم کورٹ نے مجھ سے 40 سال پرانے کاغذ مانگے میں نے دیے، یہ ایک کاغذ بھی نہیں دکھا سکے کہ لندن فلیٹس کس پیسے سے خریدے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے محکموں کو صوبوں سے تعاون کی ہدایت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا ، وزیر اعظم نے متعلقہ محکموں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابھینندن سوچ رہا ہوگا کہ اب میں نے کیا کردیا:فواد چوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری نے ابھینندن کو ایوارڈ ملنے پر دلچسپ تبصرہ کرکے سب کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار بتائیں کہ آپ کو کس نے مجبور کیا: مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس سے سوال کیا ہے کہ ثاقب نثار بتائیں کہ آپ کو کس نے مجبور کیا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھیتوں میں لگی آگ سے انسانی باقیات برآمد ایسا انکشاف کہ آپ کو بھی دکھ ہوگاحافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہری کو انتہائی بے دردی کے ساتھ  قتل کرکے لاش کو آگ لگا دی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق مقتو ل کی شناخت اصغر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کو اپنے بوائے فرینڈ پر بے وفائی کا شک تسلی کیلئے اپنی سہیلی کی خدمت لی تو لڑکے نے آگے سے ایسا میسج کیا کہ پیروں تلے سے زمین نکل گئیاوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں ایک لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کی محبت کا امتحان لینے کے لیے اپنی ایک سہیلی کو اسے اپنی طرف لبھانے کے لیے کہہ دیا اور جب سہیلی Wao, breaking news
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے ووٹ سے وہ ڈرتے ہیں جو جانتے ہیں کہ ہمیں بریانی سے نہیں خریدا جا سکتا اوور سیز پاکستانیوں کی میڈیا سے گفتگواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  اوور سیز پاکستانیوں  نے کہا کہ  ہمارے ووٹ کی طاقت سے صرف وہ لوگ ڈرتے ہیں جو جانتے ہیں کہ ہمارے ووٹ بریانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »