ابھینندن سوچ رہا ہوگا کہ اب میں نے کیا کردیا:فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابھینندن سوچ رہا ہوگا کہ اب، میں نے کیا کردیا:فواد چوہدری PTI fawadchaudhry Abhinandan FawadPTIUpdates PMOIndia MoIB_Official GovtofPakistan

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ابھینندن کو ایوارڈ دے کر بھارتی ایوان صدر میں کامیڈی فلم کی شوٹنگ کا سین فلمایا گیا۔

واضح رہےکہ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ بھارت کو فروری 2019 کے پاکستان کے منہ توڑ جواب کے باعث مستقبل میں ایسی مہم جوئی سے باز رہنا چاہئِے۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ فروری 2019 میں ایف 16جہاز گرانے کے بھارتی دعوے بےبنیاد اور من گھڑت ہیں۔بھارتی پائلٹ ابھینندن کی گرفتاری سے پہلے پاکستان کے ایف 16جہاز گرانے کا بھارتی دعوی بھی جھوٹا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اس بھارتی دعوے کو مسترد کرتا ہے۔ بین الاقوامی ماہرین اور امریکی حکام نے تصدیق کی تھی کہ اس دن کوئی ایف...

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ابھینندن کو ایوارڈ دینے کا مقصد بھارتی عوام کو اصل مدعہ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ بھارتی پائلٹ کو ایوارڈ دینا اپنے عوام کو خوش کرنا اور خفت مٹانا ہے، بھارتی پائلٹ کو اعزاز سے نوازنا فوجی ضابطوں اور اقدار کے منافی ہے۔ شکست خوردہ بھارتی پائلٹ کو اعزاز سے نوازنا اپنا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ 27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے 2 بھارتی طیاروں کو دن کی روشنی میں مار گرایا تھا۔ ایک بھارتی مگ21 طیارہ آزاد جموں و کشمیر کی حدود میں مارگرایا تھا، تباہ شدہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا ابھینندن کو ایوارڈ ملنے پر دلچسپ تبصرہوفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کو بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوراڈ ملنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پر الزامات، فواد چوہدری نے تحریری معافی نامہ جمع کرادیااسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کے معاملے پر تحریری معافی نامہ میں جمع کرادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پر الزامات فواد چوہدری نے تحریری معافی نامہ جمع کرادیاالیکشن کمیشن پر الزامات، فواد چوہدری نے تحریری معافی نامہ جمع کرادیا ElectionCommission fawadchaudhry MoIB_Official WrittenApology GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت سے معذرتوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کوغیر جانبدار رہنے کا مشورہ دے دیا ۔ وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کانفرنس کے اختتامی سیشن میں نواز شریف کا خطاب رکھنے پر فواد چوہدری چراغ پاوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری عاصمہ جہانگیر کی یاد منعقدہ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پر چراغ پاہوگئے۔ چھترول ہونی تھی ڈبو نے پتلی گلی پکڑ لی🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل طلباءاور یونیورسٹیوں کے ہاتھ میں ہے۔فواد چوہدریپاکستان کا مستقبل طلباءاور یونیورسٹیوں کے ہاتھ میں ہے۔فواد چوہدری PTIGovernment Pakistan FawadChaudhry PMLN MaryamNawaz Tweet fawadchaudhry MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org SpoxPMLN MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »