ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم، دانش کنیریا بھی میدان میں آگئے، وہ کام کردیا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپینر دانش کنیریا بھی غریبوں کی مدد کے لیے میدان میں آگئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز نے کراچی کے علاقے رنچھوڑ

لائن غریبوں اور اقلیتی برادری میں راشن تقسیم کیا۔دانش کنیریا نے عطیات دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے کو جاری رکھیں تاکہ غریبوں اور یومیہ اجرت کمانے والوں کی مدد ہوسکے۔

Distributed grocery kits to the needy families of our minority community at Ranchor Line, Karachi. I am very thankful to all the donors. Please keep donating here at:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمتصدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمت Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دینے شوبز کے ستارے بھی میدان میں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »