سعودی عرب میں کورونا پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں: سعودی وزارتِ صحت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، ایک

سعودی عرب میں وزارتِ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ وبا سے نپٹنے کی ہدایات پر جتنا سختی سے عمل کیا جائے گا اتنی جلدی وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ مشکل ترین صورت حال کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہر ایک مریض جس میں وائرس کی تصدیق ہوتی ہے وہ ہمارے پاس آنے سے پہلے 30 سے 40 افراد سے میل جول رکھ چکا ہوتا ہے، ‘انہوں نے کہا ہے کہ وزارت کا کام یہ ہے کہ ان تمام افراد کا سراغ

لگا کر ٹیسٹ کیا جائے جو کورونا کے مریض سے مل چکے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں وبائی امراض پر قابو پانے کے لیے کئی ماہ بلکہ بعض اوقات سال بھر لگ جاتا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کے اعلان کو 30 دن ہوگیے ہیں، اس عرصے میں مریضوں کی تعداد میں اتار چڑھاؤ آتا رہا ہے، یہ متوقع بھی ہے مگر اس کی وجہ سے اندازہ لگانا مشکل ہے کہ آخر کب تک اس پر قابو پایا جا سکتا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں مزید کتنے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی؟ سعودی وزارت صحت نے تشویش ناک بیان جاری کر دیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے.  تفصیلات کے مطابق مملکت بھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ایک اور شہر میں کرفیو لگادیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی حکومت کی جانب سے اہم ترین شہر جدہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوروناکیسز کی تعداد2370ہوگئیسعودی عرب میں کوروناکیسز کی تعداد2370ہوگئی SaudiArabia Coronavirus Cases Rise KSAmofaEN MojKsa_EN CoronaVirusUpdates saudiarabia CoronavirusOutbreak Covid_19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی میں اموات 14681، دنیا میں 55700 سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے دس لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 55781 ہوگئی ہیں۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ 🌷 RIP بڑا مشکل وقت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »