صوبوں کو کوئی کچل نہیں سکتا، مراد علی شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پر کوئی آرٹیکل نہیں لگ سکتا، صوبوں کو کوئی کچل نہیں سکتا ہے، وفاقی وزیر یہاں آ کر صوبے کی توہین نہیں کر سکتے ہیں، تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پر کوئی آرٹیکل نہیں لگ سکتا، صوبوں کو کوئی کچل نہیں سکتا ہے، وفاقی وزیر یہاں آ کر صوبے کی توہین نہیں کر سکتے ہیں،

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ این ایف سی ہر 5 سال میں ہونا ہوتا ہے، 18 ویں ترمیم پر تنقید ہوتی ہے، این ایف سی پر تنقید ہوتی ہے، ہمیں ٹیکس جمع کرنے کے مواقع دیے جائیں، اس وقت ایف بی آر کے ٹیکسز کی گروتھ 17 فیصد ہے، 17 فیصد گروتھ تین سال کی ہے جس کے بارے میں ڈھول بجارہے ہیں، ہمیں ٹیکس میں چوریاں کم کرانی چاہئیں تاکہ صوبوں کو حصہ ملے۔

انہوں نے کہا کہ مردم شماری پر میرا اعتراض تھا، آپ نے پورے سندھ کی آبادی کم گنی، پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن بلائیں اور مردم شماری پر بات کریں، ابھی تک گیارہ ماہ میں ہمیں پانچ سو اٹھانوے ارب روپے ملے ہیں، ایک صوبے سے آپ نے 544 ارب کا وعدہ کیا مگر دیا کیا؟۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اسٹیل مل چلانے کی بات نہیں کر رہے، لوگوں کو نکال رہے ہیں، اسٹیل مل کے ملازمین کا معاشی ٹارچر کیا جارہا ہے، اگر آپ نے پبلک سروس کمیشن پر حملہ کرنا ہےتوسندھ پبلک سروس کمیشن پرحملہ کرنا ہے، ہمارے صوبے میں گیس پیدا ہوتی ہے، ہمارے ہر گھر میں گیس ہونی چاہے، یہ کیوں ہمارے ہر گھر کو گیس نہیں دیتے، سندھ کا معاشی قتل کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

14 سالہ کارگردگی سب کے سامنے ہے سندھ کی ان کا آخری ہتھیا ر سندھ کارڈ ہے

Have you left any respect of Sindh in world.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا سعودی عربno change in the salaries of employees on the privatization of a state-owned enterprise, Saudi Arabia
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چھوٹے ممالک کا گروپ دنیا کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتا چین کی وارننگG7 summit: China says small groups do not rule the world
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جاسکے - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے گزشتہ برس کورونا سے وفات پانے والوں کو شہید قرار دینے کا اعلان کیا تھا، حکومت سندھ وعدہ وفا نہ کرسکی Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly. Wah aap ne konsa shaheed likh diya munafiqat dekho khud janbahak likh rahe hai to dusre ko kya bol rahe hai App kay Kaynay say kia hota hay agar us nay kisi kah haq nahi mara hay to deen waba say marnay waloo ko shaheed qarar dayta hay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'کوئی ریلیف نہیں ملا'، فیصل آباد کے مزدور طبقہ نے حکومتی بجٹ مسترد کردیارسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مزدور طبقہ کی نہیں سنتا یہ نیازی، میاں منشاء اور ان جیسے بڑے لوگوں کی خواہشیں ہوگئی ہیں، مطلب بجٹ کامیاب اور ریلیف والا ہے، ye poti i waly to bhonkty hi k mazdoor bht khush hi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیلم منیر کیساتھ کام کرنے میں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا: یاسر نوازپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے کہا ہے کہ اُنہیں کبھی بھی اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Shame on daily Jang... Bahr sai funding hurahi. Es kam kali leey 🖕 پر ہمیں ہے، کہاں اسکی ٹشو ورگی جوانی، کہاں تمہارا ترپال ورگا پینڈا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کی1انچ زمین فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،سپریم کورٹسپریم کورٹ نے کراچی میں پاکستان ریلوے کو تمام زمینوں کی فروخت، ٹرانسفر اور لیز دے روکتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کی ایک انچ زمین فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV IrfanHaqueS Give that land to Malik Riaz & DHA then IrfanHaqueS Zabardast
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »