سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا سعودی عرب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

ریاض: سعودی عرب کی وزارت برائے افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ کسی بھی سرکاری ادارے کی نجکاری کے بعد دو برس تک ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ سرکاری ادارے کے جو ملازم نجکاری کے بعد نجی ادارے میں منتقل ہونے پر راضی نہیں ہوں گے انہیں کئی آپشن دیئے جائیں گے۔ دوسری جانب سیکرٹری وزارت افرادی قوت نے کہا کہ نجکاری کے دو برس تک کسی بھی ملازم کی تنخواہ میں کوئی کمی نہیں کی جا سکے گی، البتہ دو برس بعد ملازم کی تنخواہ میں کمی اور برطرفی کا اختیار ادارے کو حاصل ہوجائے گا۔ان کے مطابق ممکن ہے کہ ملازمت کے نئے معاہدے میں نجی ادارہ تنخواہ میں اضافہ کردے اور یہ بھی ممکن ہے کہ وہ کم تنخواہ کی بات کرے۔سیکرٹری کا کہنا تھا کہ اگر دو سال تک ملازم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو اس کی ملازمت برقرار رہے گی اور اس کا بھی امکان ہے کہ تنخواہ میں اضافہ ہوجائے تاہم اس کا...

وزارت افرادی قوت نے اطمینان دلایا کہ اگر ملازمین کسی بڑی کوتاہی کا مظاہرہ نہیں کریں گے تو ان کی ملازمت جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پینشن میں دس فیصد اضافے کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پینشن میں دس فیصد اضافے کی منظوری دیدی Budget2021 FederalCabinet Employees Salaries MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO FinMinistryPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوبجلی اور خوراک کے شعبے میں رعایت بڑھائی جارہی ہے، وزیراعظم کو بریفنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ پیش ہونےسے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشنز میں اضافےکےحوالےسے بڑی خبراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ صرف دس فیصد وعدہ تو پچیس فیصد کا کیا تھا یہ تو آٹے میں نمک بھی نہی ہے خان حکومت سرکاری ملازمین کے ساتھ کیے گے معاہدے سے جواسلام آباد میں احتجاج ختم کراتے وقت کیا تھا یوٹرن لے رہی ہے شیخ رشید اپنے وعدوں پر عمل کروائیں 3 years mai just 10 % increase ,shame Aaaaaqa Qq QA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس کا اعلاناسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے  پنشنرز کی پنشن بھی 10 فیصد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے: بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے پیش کردہ بجٹ کو BBhuttoZardari MediaCellPPP رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین نے سرخ سیارے پر قومی پرچم کی حامل مریخ کی نئی تصاویر جاری کردیںچین کی قومی خلائی انتظامیہ(سی این ایس اے) نے مریخ پر ملک کے پہلے گھومنے والے ژورونگ سے لی گئی نئی تصاویر جمعہ کے روز جاری کردی ہیں جس میں سرخ سیارے پر قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »