سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی اور خوراک کے شعبے میں رعایت بڑھائی جارہی ہے، وزیراعظم کو بریفنگ

کامیاب جوان پروگرام اور ہاوسنگ منصوبوں کے لیے گرانٹس میں اضافہ کیا جارہا ہے، وزیراعظم کی بریفنگ۔ فوٹو:فائلایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے اور فنانس بل 2021 کی منظوری دے دی ہے، جب ک کابینہ نے انٹرنیٹ پر ٹیکس کی تجویز مسترد کردی، اور موبائل فون پر ٹیکس بھی محدود کر دیا...

وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ بجٹ میں احساس پروگرام کے بجٹ میں اضافہ کیا جارہا ہے، بجلی اور خوراک کے شعبے میں سبسڈی بڑھائی جارہی ہے، اور کامیاب جوان پروگرام اور ہاوسنگ منصوبوں کے لیے گرانٹس میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں36 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، اور آئندہ سال ترقیاتی بجٹ میں 2 ہزار 102 ارب روپے رکھے جائیں گے، وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 867 ارب سے بڑھاکر 1 ہزار 202 ارب روپے رکھا گیا ہے، پنجاب کے سرکاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 500 ارب، سندھ کیلئے 321 ارب، خیبرپختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 248 اور بلوچستان کیلئے 133 ارب روپے رکھے گئے...

اجلاس کو بتایا گیا کہ موٹر وے، ہائی وے، بین الصوبائی شاہراؤں، ائیر پورٹس اور ریلوے پروجیکٹس کیلئے 244 ارب روپے رکھے گئے ہیں، خیبرپاس اکنامک کوریڈور پروجیکٹ کے لئےساڑھے8ارب، گوادرایئرپورٹ کی تعمیر کے لئے 1 ارب 10کروڑ، ریلوے مین لائن ایم ایل ون کے لئے 6 ارب 20 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے، دیامر بھاشہ، مہمند اور داسو ڈیم کے لئے ساڑھے 84 ارب روپے رکھے جائیں گے، جب کہ 78 ارب سی پیک ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن کے منصوبوں،7 ارب رشہ کئی، فیصل آباد، بوستان اسپیشل اکنامک زونز کیلئے رکھے جائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی گئیں1 nahi 2 Pakistan lannat ImranKhanPTI par shame on you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان اور امریکا کی سوچ میں مماثلت ہے، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین دیرینہ دو طرفہ تعلقات ہیں۔ خطے میں قیام امن کے حوالے سے دونوں ممالک کی سوچ میں مماثلت ہے۔ پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ شاعر اس میں ڈالر سے اپنی محبت کا اظہار کر رہایے😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کی بہترین حکمت عملی کی بدولت ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئی ، ایک دن میں 47 اموات ریکارڈ کی گئی اور تیرہ سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رمضان آنے دیں آج حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت نے اڑھائی سال میں سب سے زیادہ قرض حاصل کرنے کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی دور حکومت میں اتنا قرضہ نہیں کیا گیا جتنا صرف گزشتہ اڑھائی سال میں لیا گیا ۔۔ کلبھوشن کا محافظ عمران خان ۔ قومی اسمبلی میں آج کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے کا بل پاس کر لیا گیا۔ ۔ یہ بل کسی اور حکومت نے پاس کیا ہوتا تو اس وقت الیکٹرانک میڈیا سے سوشل میڈیا تک مودی کا یار ہے غدار ہے کے نعرے لگ رہے ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل سائنس میں انقلاب بچوں میں انتہائی پیچیدہ مرض کی چند گھنٹوں میں تشخیصRevolution in medical science, diagnosis of a very complex disease in children in a few hours
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ پیش ہونےسے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشنز میں اضافےکےحوالےسے بڑی خبراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ صرف دس فیصد وعدہ تو پچیس فیصد کا کیا تھا یہ تو آٹے میں نمک بھی نہی ہے خان حکومت سرکاری ملازمین کے ساتھ کیے گے معاہدے سے جواسلام آباد میں احتجاج ختم کراتے وقت کیا تھا یوٹرن لے رہی ہے شیخ رشید اپنے وعدوں پر عمل کروائیں 3 years mai just 10 % increase ,shame Aaaaaqa Qq QA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے دہشتگرد کی تصویر اور تفصیل جاریملزم نے کافی عرصے قبل اپنا سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردیا تھا اور کچھ ماہ قبل ہی دوبارہ اکاونٹ بنایاتھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »