نیلم منیر کیساتھ کام کرنے میں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا: یاسر نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے کہا ہے کہ اُنہیں کبھی بھی اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

حال ہی میں ندا یاسر اور اُن کے شوہر یاسر نواز نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے اُن سے سوال کیا کہ ’یاسر کو کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوئی؟‘

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ کام کرکے پریشان ہوگئے اور پچھتانے لگے تھے۔ یاد رہے کہ اسی شو کے دوران میزبان نے ندا سے سوال کیا تھا کہ ’یاسر کو کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے میں مشکل ہوئی؟‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اصل میں نیلم منیر سارے مسئلہ کا حل جانتی ھے بہت تجربے کار خاتون ھے

پر ہمیں ہے، کہاں اسکی ٹشو ورگی جوانی، کہاں تمہارا ترپال ورگا پینڈا

Bahr sai funding hurahi. Es kam kali leey 🖕

Shame on daily Jang...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا میں کورونا کے باعث قلیل وقتی کام کی مدت میں توسیعویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین وزیر اقتصادیات مارگریٹ شریمبک نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کے باعث قلیل وقتی کام کی مدت میں 30ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔آسٹرین پارلیمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : مزدوروں کے تیز دھوپ میں کام کرنے پر پابندی، وقت متعین کردیا -سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی نے مزدور پیشہ افراد کی بہبود اور ان کی صحت و سلامتی کے پیش نظر تیز دھوپ میں محنت مزدوری کرنے پر پابندی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ OFFICIALNCOC2 PakPMO SMQureshiPTI OfficialDGISPR mophrd We Overseas are suffering difficulties while returning to KSA Pfizer not available. Direct flights are suspended. We send millions in remittances and no one from Pak gov do anything for us
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مزدوروں کے تیز دھوپ میں کام کرنے پر پابندیسعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی نے مزدور پیشہ افراد کی بہبود اور ان کی صحت و سلامتی کے پیش نظر تیز دھوپ میں محنت مزدوری کرنے پر پابندی عائد کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا05:39 PM, 12 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے و رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کراچی میں پانی کے بحران کے ذمہ دار ہیں: فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ کو بلدیاتی نظام کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ آرٹیکل 140 اے پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے، سپریم کورٹ آرٹیکل 140
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبریبرطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری ARYNewsUrdu How can you tell me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »