ایک اور حادثہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تسلیم کر لیجئے کہ وطنِ عزیز پاکستان کی قسمت سےکھیلنے والا چاہےکوئی بھی ہو ہمارا رہبر نہیں ہو سکتا۔ہم جس قدرچاہیں اپنے تراشے ہوئے بتوں کو ہر طرح کےعیبوں سے پاک سمجھتے ہوئے کسی مہان کا درجہ دیتے رہیں۔ پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns

تسلیم کر لیجئے کہ وطنِ عزیز پاکستان کی قسمت سے کھیلنے والا چاہے کوئی بھی ہو ہمارا رہبر نہیں ہو سکتا ۔ہم جس قدرچاہیں اپنے تراشے ہوئے بتوں کو ہر طرح کے عیبوں سے پاک سمجھتے ہوئے کسی مہان کا درجہ دیتے رہیں لیکن یہ وہ فریب اور جھوٹ ہے جس کا انجام بھیانک پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ہو سکتا۔ ریل گاڑی کے حادثے میں ساٹھ سے زائد انسانی لاشیں ابھی گور و کفن کے انتظار میں تھیں کہ پاکستان کی سیا سی جماعتوں نے اپنے اپنے دلوں کی بھڑاس نکالناشروع کر دی۔ چودھری احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق حکومت پر برس رہے تھے تو...

ٹرین حادثہ اس حکومت کا وہ الٹرا سائونڈ ہے جس میں دیکھا جائے تو صاف پتہ چلے گا کہ ہر شخص اس حادثے کا ذمہ دار ہے۔ جب قوم کا ہر فرد اس سلطنت اور اس کے ایک ایک وسیلے کو نوچنے میں ایک دوسرے سے بازی لے جا رہا ہو وہاں جسم کا ہر حصہ درد ہی کرے گا۔دوسرے تمام محکموں کی طرح ریلوے میں بھی خیبر سے کراچی تک کوئی ایک اہلکار دکھا دیجئے جو اپنی جگہ''کمائوپوت‘‘ نہیں؟جیسے ہی ٹرین حادثہ ہوا تو سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جس طرح گرجتے برستے رہے لگ رہا تھا کہ ان سے بہتر منتظم ریلوے کو شاید اب تک ملا ہی...

اس حادثے کے بعد جب خواجہ سعدر فیق اپنی وزارت کی خوبیاں اور کامیابیاں بیان کر رہے تھے تو میری نگاہوں کے سامنے ان کی لاجواب کارکردگی کے منا ظر ایک ایک کرتے ہوئے گھومنے لگے۔ کیا دیکھتا ہوں کہ2014ء کراچی سے روانہ ہونے والی قراقرم ایکسپریس جونہی کوٹری پہنچی تو اس کا انجن جواب دے گیا سینکڑوں کی تعداد میں مسافر تین گھنٹے تک گرمی میں سلگتے رہے‘ حبس سے ان کا دم گھٹتا رہا ‘حیدر آباد سے ایک نیا انجن آنے پر یہ گاڑی کوٹری سے روانہ ہوئی لیکن خانیوال کے قریب پہنچ کر پھر انجن جواب دے گیا‘ وہاں بھی دو گھنٹے...

خواجہ سعد رفیق نے بھی 2016ء میں عید الفطر کے دنوں میں ٹیلیویژن چینلز پر یہ خبر سنی اور دیکھی ہو گی کہ وزیر آباد کے قریب انجن فیل ہونے سے دو ریل گاڑیاں وزیر آباد سے فیصل آباد کی طرف جاتے ہوئے واشنگ لائن کے قریب بند ہو گئیں‘ اس دوران لاہور جانے والی راولپنڈی ایکسپریس کا انجن بھی وزیر آباد کے قریب فیل ہو گیا اور ان میں سوار مسافر سخت گرمی اور حبس سے بے حال ہو کر ہر صاحبِ اختیار کو فون کر تے رہے‘ ان میں سے کئی مسافروں نے مختلف ٹی وی چینلز کو بھی فون کرکے اپنی حالت زار سے آگاہ کیا اور مدد کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔وزیرِ مملک برائے اطلاعات و نشریاتوزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔وزیرِ مملک برائے اطلاعات و نشریات Read News FarrukhHabibISF MoIB_Official Budget2021 عوامی_ترقیاتی_بجٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریاتوزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات PMImranKhan ImranKhanPTI FarrukhHabib OppressedClasses GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام دوست بجٹ سے پاکستان کی بہتری کا سفر شروع ہو چکا ہے فرخ حبیبوفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم سے وعدے کے مطابق عوام دوست بجٹ دیا ۔ 2018 میں 138 ارب روپے سبسڈیز کو بڑھا کر 682 FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan کہاں سے شروع کیا ہے ۔۔۔۔بنی گالا سے جہاں ATM کا دوبارہ احیاء کردیا گیا ہے ۔۔۔جہانگیر ترین کو این آر او دے کر ۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میں نفرت کی گولی کا شکار ہو چکا ہوں: احسن اقبالاحسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کو بھی نفرت کے بارود نے شکار بنایا جبکہ میں خود بھی نفرت کی گولی کا شکار ہو چکا ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی 7 گروپ ویکسینز کا عطیہ کرنے پر رضامند ہو جائے گا، بورس جانسن کو امیدجی 7 گروپ ویکسینز کا عطیہ کرنے پر رضامند ہو جائے گا، بورس جانسن کو امید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کا حجم 8ہزار 487 ارب روپے ہو گا، دفاع کیلئے 1370 ارب مختصاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے ہو گا، خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 990ارب روپے ہو گا، دفاع کیلئے 1370 ارب روپے اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 60 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر کی گئی ہے، پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ Transform kar k dessert na bana dena
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »