'کوئی ریلیف نہیں ملا'، فیصل آباد کے مزدور طبقہ نے حکومتی بجٹ مسترد کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا، فیصل آباد کے مزدور طبقہ نے حکومتی بجٹ کو مسترد کردیا، کہتے ہیں عام آدمی کو ریلیف نہیں دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش کرد

یا، حکومت نے بہترین بجٹ پیش کرنے کا دعوی توکیا ہے لیکن فیصل آباد کے شہریوں نے بجٹ کومسترد کر دیا ہے جن کا کہنا ہے صرف سرمایہ دار کو ریلیف دیا گیا، غریب آدمی کے لئے بجٹ میں کچھ نہیں۔

ٹیکسٹائل سٹی فیصل آباد میں لاکھوں کی تعدا دمیں مزدور طبقہ آباد ہیں جن کا کہنا ہے غریب آدمی کو ریلیف دینا ہوتا تو چینی ، آٹا ، دالیں ، گھی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنا چاہیے تھی۔ حکومت نے مزدور کی کم از کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کی ہے، مزدور کہتے ہیں مہنگائی کی ہاہا کارمیں 20 ہزار میں گھر چلانا ناممکن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کی بات درست ہے

ye poti i waly to bhonkty hi k mazdoor bht khush hi

مزدور طبقہ کی نہیں سنتا یہ نیازی، میاں منشاء اور ان جیسے بڑے لوگوں کی خواہشیں ہوگئی ہیں، مطلب بجٹ کامیاب اور ریلیف والا ہے،

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل حالات ہیں تیار رہیںبجٹ سے کوئی امید نہیں محمد زبیرمحمد زبیرنے مزید کہا کہ اگر آج کے بجٹ کے بعد کل سے بےروزگاری مہنگائی اور غربت میں کمی آنا شروع ہوئی تو کامیاب بجٹ ہے،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر کوئی ٹیکس نہیں لگایافرخ حبیبوزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا،فرخ حبیب FarrukhHabib PMImranKhan Tax Budget2021 MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial FarrukhHabibISF MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial FarrukhHabibISF MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial FarrukhHabibISF چل چوتیے نکل... جھوٹا. MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial FarrukhHabibISF مہنگائی کتنی ہے اور تنخواہ کتنی بڑھائی ہے؟؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ 22 -2021: چھوٹی گاڑیاں خریدنے والے صارفین کیلئے خاص ریلیفاسلام آباد : حکومت نے بجٹ میں 850 سی سی سے چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس کم کرنے کی سفارش کردی گئی ، جس سے ممکنہ طور پر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے Ghreeb Awaam ko tu koi Relief nhi dya gya iss baar bhi,Ye PTI Government ki last budget thi iss main bhi ghreebon ko koi relief nhi he Wo log jo Gaari khreed kr sakta he wo ghreeb tu Nhi honge na Main khud Alhamdullillah PTI supporter hon aur mera leader Imran khan Sahb he Y gadi bajat kch hafty ki bat hai pher jetny kam kiy dubal badha dany copmnion ny tab koi nai posy ga.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آنیکی بیماری ہے: ہریتھک روشنرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے کوئی کرپشن نہیں کی آج انصاف ملنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں راجا ریاضاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن اور ممبر قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے کوئی کرپشن نہیں کی ہے، ہمیں آج Next election mn tere jaisay namoonay nazar bhi ni ayen gay Jaahil admi The timing is uncanny
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئی بھی مستحق طالبعلم وظیفہ لے سکتا ہے حکومت نے تعلیم کیلئے خزانے کا منہ کھول دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے مستحق طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان کر دیا ، اب پورے ملک سے کوئی بھی مستحق طالبعلم تعلیمی اخراجات جبتک ملک بحران کا شکار ھے تنخواہیں آدھی کر دی جائیں... 🤨
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »