صدر مملکت عارف علوی زمان پارک پہنچ گئے، عمران خان سے ملاقات کریں گے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

‎ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خصوصی طیارے پر لاہور پہنچے ہیں، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی اورعمران خان کی ملاقات میں نئے آرمی چیف کی سمری سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔

علاوہ ازیں افواج پاکستان میں اہم تقرری کے حوالے سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت سینئر لیڈرشپ نے مشاورت کی۔ عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں اسد عمر شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری سمیت دیگر رہنما شریک تھے، صدر کی آمد سے قبل تحریک انصاف کی قیادت نے اہم تعیناتی سے متعلق صلاح مشورے کیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت سینئر لیڈرشپ کی مشاورت کے بعد مرکزی قیادت کی صدر عارف علوی سے ملاقات ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی اہم مشاورت کیلئے آج لاہور جائیں گے: ذرائعصدر عارف علوی آج 4 سہ پہر عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کریں گے: ذرائع Yeah oqaat ha sadar ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات پر چوہدری شجاعت کا دلچسپ تبصرہصدر عارف علوی آج عمران خان سے لاہور میں ملاقات کر کے اہم تعیناتی پر مشاورت کریں گے: ذرائع Allah pak Pakistan ko apne hifzo Aman Mein Rakhe😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکانآرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکان مزید تفصیلات: ARYNews ImranKhan PresidentArifALvi COAS Art 243(4) empowers President to appoint COAS & CJCSC on advice of PM. Art 48(1) says President within 15 days may require PM to reconsider his advice. After resubmission of PM advice, President shall act on the advice within 10 days. لہذا صدر آئین کے مطابق25 دن تک کھیل سکتے ہیں جو گدھا اپنے دور حکومت میں اپنی پسند کا ISI چیف نا رکھ سکا اس سے عمرانڈوز نے امید لگائی ہے کے وہ نیا آرمی چیف رکھے گا۔ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، صدر عارف علوی آرمی چیف کے نام پر میرے ساتھ ضرور مشورہ کریں گے ، عمران خان 🫣پھدو جمن تے کندہاں کنمبن😂 سال بھر سے اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے ساری گیم سے عمران خان کو نکالا جا رھا تھا اللہ کی کرنی دیکھیں آخر میں فیصلہ اسی کے ھاتھ میں ھے 🕋
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ؛ عمران خان کی برطانوی ہائی کمشنر کو پنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردوکرسچن ٹرنر اور رمیز راجہ کی زمان پارک لاہور میں عمران خان سے ملاقات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی کال : عمران خان آج پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گےلاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک میں آج مصروف دن گزاریں گے اور پارٹی رہنماؤں سے راولپنڈی کال کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوتقرری کے معاملے پر صدر سے رابطے میں ہوں، عارف علوی بطور پارٹی سربراہ مجھ سے مشاورت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »