آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکان مزید تفصیلات: ARYNews ImranKhan PresidentArifALvi COAS

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاں ڈاکٹر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات متوقع ہے، صدر ملاقات کےدوران تعیناتیوں سےمتعلق اہم مشاورت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرمملکت عارف علوی کی جانب سے سمری کی منظوری دی جائے گی۔

منظوری کےبعد سیدعاصم منیرکےآرمی چیف تعینات ہونے اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

:D

ارمی چیف کی تعنیاتی کا حقدار وزیر اعظم عمران خان تھا بدقمستی سے ١٢ارب روپے اڑانے والے بابا جی نے امپورٹڈ مجرم اشتہاری کو مسلط کیا اور چیف لگانے کی زمہ داری اس شوباز کو سونپ دی گئ اب باجوہ کو حساب دینا ہے

جو گدھا اپنے دور حکومت میں اپنی پسند کا ISI چیف نا رکھ سکا اس سے عمرانڈوز نے امید لگائی ہے کے وہ نیا آرمی چیف رکھے گا۔ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، صدر عارف علوی آرمی چیف کے نام پر میرے ساتھ ضرور مشورہ کریں گے ، عمران خان 🫣پھدو جمن تے کندہاں کنمبن😂

سال بھر سے اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے ساری گیم سے عمران خان کو نکالا جا رھا تھا اللہ کی کرنی دیکھیں آخر میں فیصلہ اسی کے ھاتھ میں ھے 🕋

Art 243(4) empowers President to appoint COAS & CJCSC on advice of PM. Art 48(1) says President within 15 days may require PM to reconsider his advice. After resubmission of PM advice, President shall act on the advice within 10 days. لہذا صدر آئین کے مطابق25 دن تک کھیل سکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائےکو ترجیح دی جائےگی: خواجہ آصفصدر کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری روکنے سے ایک غیر یقینی صورتحال تو ضرور ہوگی لیکن حتمی شکست عمران خان کو ہوگی، خواجہ آصف اصل رجیم چینج کا ماسٹر مائنڈ۔ امریکی غلام زرداری مداری ہی تو ہے۔ زرداری کی تجویز یہ ہو گی آرمی چیف . عاصم منیر جوائنٹ چیف . عامر جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ؛ عمران خان کی برطانوی ہائی کمشنر کو پنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردوکرسچن ٹرنر اور رمیز راجہ کی زمان پارک لاہور میں عمران خان سے ملاقات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے متعلق سمری وزیرِ اعظم ہاؤس کو موصول نہیں ہوئی: وزیر دفاع - BBC Urduخواجہ آصف نے پاکستانی میڈیا میں آنے والی ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ آرمی چیف سے متعلق سمری موصول ہو گئی ہے۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے 27 دسمبر کو پاکستان کے دورے سے قبل پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹیان ٹرنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ان کی لاہور میں واقع زمان پارک کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے اور انھیں اس کرکٹ سیریز کے کامیاب انعقاد سے متعلق ان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ Ye kea bukwas hy o salio twanu pahle hi pta chal jata hai. میڈیا کے ساتھ پرینک چل رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم ہاؤس میں اجلاس شروعوزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم کی وزیرِ دفاع سے مشاورتپاک فوج میں اعلیٰ ترین عہدوں کی تعیناتی کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »