راولپنڈی کال : عمران خان آج پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی کال : عمران خان آج پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے arynewsurdu

چیئرمین عمران خان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریوں کے حوالے سے سرگرم ہیں اور زمان پارک میں آج مصروف دن گزاریں گے۔

زمان پارک میں عمران خان مختلف وفود اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ، جس میں پارٹی رہنماؤں سے راولپنڈی کال کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔گذشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے راولپنڈی کی کال کے معاملے پر راولپنڈی ڈویژن سے انتظامات کی رپورٹ طلب کی تھی۔ عمران خان نے تمام ڈویژن کے قافلوں کی الگ الگ انتظامات کرنے اور 40 ہزار سے زائد کارکنوں کے لئے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت کی تھی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ بھی ہدایت کی تھی کہ شہر میں 2 سے 3مقامات پر کارکنوں کی رہائش کا انتظام کیا جائے اور دور دراز علاقوں سے آنے والے کارکنوں کو ایک روز پہلے راولپنڈی پہنچنے کا ٹارگٹ دے دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی اہم مشاورت کیلئے آج لاہور جائیں گے: ذرائعصدر عارف علوی آج 4 سہ پہر عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کریں گے: ذرائع Yeah oqaat ha sadar ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوتقرری کے معاملے پر صدر سے رابطے میں ہوں، عارف علوی بطور پارٹی سربراہ مجھ سے مشاورت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکانآرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکان مزید تفصیلات: ARYNews ImranKhan PresidentArifALvi COAS Art 243(4) empowers President to appoint COAS & CJCSC on advice of PM. Art 48(1) says President within 15 days may require PM to reconsider his advice. After resubmission of PM advice, President shall act on the advice within 10 days. لہذا صدر آئین کے مطابق25 دن تک کھیل سکتے ہیں جو گدھا اپنے دور حکومت میں اپنی پسند کا ISI چیف نا رکھ سکا اس سے عمرانڈوز نے امید لگائی ہے کے وہ نیا آرمی چیف رکھے گا۔ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، صدر عارف علوی آرمی چیف کے نام پر میرے ساتھ ضرور مشورہ کریں گے ، عمران خان 🫣پھدو جمن تے کندہاں کنمبن😂 سال بھر سے اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے ساری گیم سے عمران خان کو نکالا جا رھا تھا اللہ کی کرنی دیکھیں آخر میں فیصلہ اسی کے ھاتھ میں ھے 🕋
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ آج یومِ دفاع کی تقریب سے خطاب کریں گےراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرباجوہ آج یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کریں گے ، یوم دفاع کی تقریب سیلاب کے باعث ملتوی کی گئی تھی۔ اسی اینو ویکھنا ای نی چاہندے۔۔۔ Khitab main yh point hogy? Gadar no 1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’'لاہور سے عوام کا سمندر نکلے گا، وفاقی حکومت توپوں سے بھی نہ روک پائے گی'’عمران خان کی 26 نومبرکی کال سے وفاقی حکومت کی ٹانگیں کانپنے لگی ہیں، عدل وانصاف کی سربلندی تک فصلی بٹیروں کے خلاف جنگ جاری رہے گی: یاسمین راشد 22 CRORE AWWAM ARE COMING IN COUNT LESS NUMBERS FOR RAWALPINDI & ISLAMABAD & NEED IMMEDIATE CHANGE IN CORRUPT SYSTEM, STAY SAFE & UNITED. MAKE SURE TO ARRANGE ENOUGH SUPPLY OF FOOD & WATER BASIC ITEMS FOR AWAAM HEADING TO ENTER BOTH CITIES IN HAQIQY AZADI MARCH CALL ON 26TH NOV میم خود سویمنگ کرنا سیکھ لینا کہیں خود ہی نا اس سمندر میں بہ جانا فرقۂ زنا کی توپ یاسمین راشد نے گُجرات میں بھی کہا تھا کہ ہمیں مارنے کے لئے بندُوقیں نہیں بلکہ توپوں کی ضرورت پڑے گی شاید توپوں والے توپیں حرکت میں لا رہے ہیں کُفار کی طاقت پیچھے ہے اعتماد ہے دوبارہ اقتدارمیں لایا جائے گااسی لئے زانی نے کہہ تھا کہ ہم تیل کی دھار دیکھ رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »