صدر ڈاکٹر عارف علوی ترکمانستان کے 2روزہ دورے پر اشک آباد پہنچ گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ڈاکٹر عارف علوی ترکمانستان کے 2روزہ دورے پر اشک آباد پہنچ گئے Turkmenistan PresOfPakistan ArifAlvi GovtofPakistan PTIofficial

وزیر اعظم چیری امانؤف نے ان کا استقبال کیا ۔مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے صدر مملکت کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔ ڈاکٹر عارف علوی کی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ای سی او سربراہ اجلاس

میں تنظیم کےوژن 2025 کا وسط مدتی جائزہ بھی لیا جائے گا ۔ پاکستان، ایران اور ترکی اقتصادی تعاون تنظیم کے بانی ملک ہیں ۔آذربائیجان، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان، کرغزستان اور قازقستان اور افغانستان بھی تنظیم کے رکن ہیں-

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر نوشین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ والد نے مسترد کردیسندھ کے چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ، ڈاکٹر نوشین کے والد کی جانب سے پوسٹ مارٹم رپورٹ مسترد کردی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد کی پاکستان آمد، قطر روانگیافغانستان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد نے پاکستان کا دورہ کیا، افغانستان کی وزارتِ صحت نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کی درخواست کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیلچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631 \u0641\u0627\u0631\u0648\u0642 \u0633\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u0633\u06d2 \u06af\u0641\u062a\u06af\u0648\nAajNews FarooqSattar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات PMImranKhan SajjadBurki PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر کا ٹیلی فونوزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزی کا ٹیلی فون موصول ہوا، ازبک صدر نے وزیر اعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »