وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات PMImranKhan SajjadBurki PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO

وزیرِ اعظم عمران خان سے سابق صدر پاکستان تحریکِ انصاف امریکہ سجاد برکی کی ملاقات،سجاد برکی نے وزیرِ اعظم کو سمندر پار پاکستانیوں کو حقِ رائے دہی دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔اسکے علاوہ

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سہولیات فراہم کرنے، روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے ذریعے رقوم بھیجنے میں آسانی پیدا کرنے اور سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام پر سمندر پار پاکستانیوں کی پزیرائی سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی طلباء کی وزیراعظم عمران خان سے چین واپسی میں مدد کی درخواستپاکستانی طلباء کی وزیراعظم عمران خان سے چین واپسی میں مدد کی درخواست Pakistani Students(studying in China) already spent more than 21 Months of their study out of china & are facing a lot of pressure and problems, and it can only be solve by opening the borders for students ImranKhanPTI SMQureshiPTI TakeBackPakStudentsToChina waqas_azeb AdamAli11569971 ظلم کی انتہا۔ وہ کونسی قوم ہے جو پی ایچ ڈی اور ایم بی بی ایس کے طلباء کی پرواہ نہیں کرتی؟ اگر آپ مستقبل کے سائنسدانوں اور ڈاکٹروں کا احترام نہیں کریں گے تو آپ قوم کیسے بنائیں گے؟ TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری اراضی کو بچانے کیلئے خصوصی سیل بنایا جائے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارکوں اور جنگلات کے لیے نشان زد ہ قیمتی سرکاری اراضی کو بچانے کے لیے ایک خصوصی سیل بنایا جائے۔قومی رابطہ کمیٹی تعمیرات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری اراضی کو بچانے کیلئے خصوصی سیل بنایا جائے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارکوں اور جنگلات کے لیے نشان زد ہ قیمتی سرکاری اراضی کو بچانے کے لیے ایک خصوصی سیل بنایا جائے۔قومی رابطہ کمیٹی تعمیرات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روپے پر دباؤ بڑھے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روپے پر دباؤ بڑھے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے، معیشت ترقی کرے تو درآمدات میں اضافہ اور زرمبادلہ میں کمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر کا ٹیلی فونوزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزی کا ٹیلی فون موصول ہوا، ازبک صدر نے وزیر اعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan PakPMO ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر کا ٹیلیفون خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم عمران خان سے ازبکستان کے صدر نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں رہنماؤں میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »