صدر نے کراچی میں فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر نے کراچی میں فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا ويڈيو: DailyJang

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں نئے تعمیر شدہ فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج کا افتتاح کیا۔ ان کی آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے پاکستان میڈیکل کونسل کے معیار کے عین مطابق ریکارڈ وقت میں اس شاندار منصوبے کی تکمیل پر ٹیم ممبران کی انتھک کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ تعمیر ملّت کے پروگراموں بالخصوص صحت اور تعلیم کے شعبوں میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاک فضائیہ کی عوامی خدمات کی فہرست میں یہ کالج ایک قابل قدر اضافہ ثابت ہوگا۔

بعد ازاں مہمان خصوصی نے میڈیکل کالج کی تختی کی نقاب کشائی کی اور اس منصوبے کی کامیابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کالج کے مختلف شعبہ جات کا بھی دورہ کیا اور فیکلٹی اور پیرامیڈیکل اسٹاف سے گفتگو کی۔پی اے ایف اسپتال فیصل اور پی اے ایف اسپتال مسرور اس کالج کے ساتھ بطور ٹیچنگ اسپتال منسلک ہونگے، اس کے علاوہ جدید ترین سہولیات سے آراستہ ڈائیگناسٹک سینٹر بھی ہے جس میں ایم آر آئی، سی ٹی اسکین، ڈیجیٹل ایکسرے، میموگرافی اور فلورو اسکوپی کی سہولیات شامل...

اسپتال میں ہیماٹولوجی، سیرولوجی، کیمیکل پیتھالوجی، بلڈ بینک، مائیکرو بیالوجی، کلینیکل پیتھالوجی اور ہسٹوپیتھولوجی کی سہولیات سے لیس جدید لیبارٹری بھی موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ملیر ٹنکی کے قریب الیکٹرانکس دکانوں میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

او آئی سی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبہ کو مسترد کردیااو آئی سی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبہ کو مسترد کردیا OIC_OCI realDonaldTrump MiddleEastPeacePlan Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی شہری نے کراچی سے خنجراب پیدل سفر شروع کردیا - ایکسپریس اردوامریکی نژاد پاکستانی شہری کا یہ سفر دو ماہ میں مکمل ہوگا، مقصد صاف، سرسبز اور محفوظ پاکستان کی اہمیت اجاگر کرنا ہے کیا مسلمان با پردہ، با نقاب خواتین، ایک گروپ (۲-۳)کی صورت میں پاکستان میں یوں سفر کر سکتی ہیں؟ جس دن ایسا ممکن ہو گا، اس دن پاکستان ایک محفوظ ملک ہو گا- اور یہ اللہﷻ کی رحمت ہو گی- کہیں کراچی میں ہی کسی محلے کا نام خونجراب تو نہیں؟ ذرا چیک کر کے بتائیں۔ US_malick in sahb ko takar di ja skti ha 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر کا مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیااسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر کا مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا OIC USPresident POTUS OIC_OCI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹی عمر میں بڑا کارنامہ، 9 سال کی عائشہ نے گولڈ میڈل جیت لیاچھوٹی عمر میں بڑا کارنامہ، 9 سال کی عائشہ نے گولڈ میڈل جیت لیا Read News ProudOfYou AishaAyaz Swat InternationalTaekwondoChampionship FaisalJavedKhan FaisalJavedKhan Ma-Sha-Allah FaisalJavedKhan Mashallah, FaisalJavedKhan Congratulations Ayesha Ayaz. Very proud of you. May Allah give you more success.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے پاکستانی ماہی گیروں کی مشکلات میں اضافہ کردیا، حیران کن خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک)کرونا وائرس کے باعث چینی کمپنیوں نے کیکڑوں کی خریداری بند کر دی جس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »