اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر کا مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر کا مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا OIC USPresident POTUS OIC_OCI

منصوبہ مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں امن اور سلامتی فلسطینیوں سمیت تمام فریقوں کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوآئی سی کا خصوصی اجلاس سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں ہوا اور اس میں صدر ٹرمپ کے پیش کردہ منصوبے کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔فلسطینیوں اور عرب لیگ نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کردیا ۔اوآئی سی کے اجلاس میں پڑھے گئے بیان میں کہا گیا کہ امریکا کے اعلان کردہ منصوبہ کو منصفانہ اور فریقین کے اطمینان کے مطابق ہونا چاہیے تھا۔بیان میں اس یک طرفہ منصوبے کو مسترد کردیا...

مطالبات وا±منگوں کو پورا نہیں کرتا ہے۔بیان کے مطابق اوآئی سی فلسطینی عوام اور ان کی حکومت کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام،ان کی امداد اور آبرومندانہ زندگی گزارنے کے قابل بنانے کے لیے کھڑی ہے۔بیان میں او آئی سی کے سیکریٹری جنرل پر زوردیا گیا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور ایسی کسی بھی قرارداد کو یکسر مسترد کردیں جس میں فلسطینی کاز کا کوئی مفاد پنہاں نہ ہو۔اس میں تنظیم کے رکن ممالک سے کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی اداروں بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ساتھ فلسطینی نصب العین کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے مشرق وسطی منصوبے پر غور کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کا آج ہنگامی اجلاس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور ملائشیا کا دفاع اور تعلیم کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

او آئی سی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبہ کو مسترد کردیااو آئی سی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبہ کو مسترد کردیا OIC_OCI realDonaldTrump MiddleEastPeacePlan Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوآئی سی نےامریکی صدرکاپیش کردہ مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھٹکا۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی نے ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا امن منصوبہ مسترد کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلسطین نے اسرائیل کے بعد امریکہ سے بھی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیاغزہ، قاہرہ( ویب ڈیسک ) عرب لیگ نے ٹرمپ کا دو ریا ستی منصوبہ مسترد کر دیا ، فلسطینی صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »