پاکستان اور ملائشیا کا دفاع اور تعلیم کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan Malaysia

پتراجایا: پاکستان اور ملائشیا نے دفاع اور تعلیم کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے دونوں ممالک تجارتی رکاوٹوں کو دور کرکے باہمی تجارت کو بھی فروغ دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان اور ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی مشترکہ پریس کانفرنس۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مسلم ممالک کو اسلام کا مثبت تشخص دنیا کے سامنے لانا ہوگا۔

پتراجایا میں وزیراعظم عمران خان اور ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات میں تجارت سرمایہ کاری، صنعت، دفاع اور مختلف شعبوں پربات چیت کی گئی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ون آن ون بھی ملاقات ہوئی جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان سے جامع مذاکرات ہوئے ہیں، دفاع اور تعلیم کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیاہے۔ دونوں ممالک تجارتی رکاوٹوں کو دور کرکے باہمی تجارت کو بھی فروغ دیں گے۔ ملائیشین...

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دفاع، تعلیم اور تجارت میں تعاون کا مستقبل شاندار ہے، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مختف شعبوں میں تعلقات مستحکم ہوں۔ مقبوضہ کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے عمران خان کہا کہ چھ ماہ سے مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب بڑی جیل بنی ہوئی ہے، وادی کی صورتحال انہتائی سنگین ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام کا حقیقی تشخص اجاگر کرنے کے لیے پاکستان اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور پاکستان کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے پاکستان اور صومالیہ میں امدادی سامان تقسیمشاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے پاکستان اور صومالیہ میں امدادی سامان تقسیم Pakistan Somalia ShahSalmanReliefCenter pid_gov KingSalman KSAMOFA AlArabiya_KSA KSAembassyPK ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

6ارب ڈالر کی تیسری قسط ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہوں 71 سال میں کل قرضہ 29 ہزار ارب 15 ماہ میں 11 ہزار 600 ارب ٹوٹل قرضوں کا 40 فی صد صرف 15 ماہ میں یہ ہے اصل تبدیلی تیسری قسط، آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا😂آئی ایم ایف دیاں خیراں، پاگ لگے رہن، رقماں سلامت، بس رقم پکڑا کر چلتے بنیں😁
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین اور پاکستان کے درمیان براہ راست پروازیں آج سے دوبارہ بحال ہورہی ہیںچین اور پاکستان کے درمیان براہ راست پروازیں آج سے دوبارہ بحال ہورہی ہیں Read News Official_PIA China Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈر نائنٹین ورلڈکپ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈرنائنٹین ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت کل پہلے سیمی فائنل میں ٹکرائیں گےپاکستانی ٹیم نے بھارت کو قابو کرنے کیلئے پلان بنالیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvIND U19CWC
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »