مصر اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصر اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا Egypt Israel GasPipeline Explosion

دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست سے مصر کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔اسرائیل کے عبرانی ٹی ریڈیو نے بتایا کہ چھ نقاب پوش افراد نے جزیرہ سیناء میں تیل پائپ لائن کے نیچے بم نصب کیا اور اس کے بعد اسے ریمورٹ کنٹرول سے اڑا دیا۔واقعے کے بعد اسرائیلی حکام نے مصر کو گیس کی سپلائی روک دی ہے۔ دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ کئی میٹر تک پھیل

گئی اور آگ کے شعلے دور سے بلند ہوتے دیکھے گئے۔دوسری طرف اسرائیلی وزارت پٹرولیم وقدرتی گیس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 'تخریب کاری' کے باوجود ہ اسرائیل سے مصر کو گیس کی سپلائی جاری ہے تاہم مصری حکام نے اس کی تردید کی ہے۔خیال رہے کہ مصر اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں، ماضی میں بھی اس طرح کے واقعات پیش آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اسرائیل، فلسطین امن منصوبہ شرمناک اور قابل نفرت ہے‘صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ امن منصوبہ تمام مسلمانوں کے لیے ’شرمناک اور قابل نفرت‘ ہے جبکہ فلسطینی صدر نے اسرائیل اور امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Iran,America mehez ek jaali police muqabla h aur kch bhe nhe aur rahe baat OIC ke wo kbhe bhe ek dosre k sath mukhlis nhe
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلسطین کاامریکا اور اسرائیل سےتعلقات ختم کرنیکااعلانفلسطينی صدر محمود عباس نے امريکا اور اسرائيل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرديا ہے۔ SamaaTV May Allah gave him more strength to stand infront of them
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہری پور: پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کورٹ میرج کرلیہری پور (و یب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں گرلز کالج کے پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کے بیٹے کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیسرفراز احمد کے بیٹے کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی Read News birthdayboy⭐️ SarfarazA_54 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

6ارب ڈالر کی تیسری قسط ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہوں 71 سال میں کل قرضہ 29 ہزار ارب 15 ماہ میں 11 ہزار 600 ارب ٹوٹل قرضوں کا 40 فی صد صرف 15 ماہ میں یہ ہے اصل تبدیلی تیسری قسط، آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا😂آئی ایم ایف دیاں خیراں، پاگ لگے رہن، رقماں سلامت، بس رقم پکڑا کر چلتے بنیں😁
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گےقومی اسمبلی کا 6 نکاتی جبکہ سینیٹ کا 29 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »