صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معالج ڈاکٹر شان کونلی کون ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈونلڈ ٹرمپ کے معالج ڈاکٹر شان کونلی کون ہیں؟

شان کونلی جن کی عمر 40 برس ہے وہ سنہ 2018 سے صدر کے معالج کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

صدر کے ایک سابق معالج ڈاکٹر کونی ماریآنو نے نیو یارک ٹائمز کو بتایا کہ فوج سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر زیادہ تربیت یافتہ ہوتے ہیں کیونکہ مریضوں کو سب سے پہلے دیکھنے کا انھیں بہت تجربہ ہوتا ہے اور وائٹ ہاؤس میں کام کرنا جنگ کی طرح ایک ہنگامی صورت حال میں کام کرنے کے مترادف ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا میں پورٹسمتھ کے بحریہ کے میڈیکل سینٹر میں کچھ مزید کورسز کرنے کے بعد وہ سنہ 2014 میں افغانستان میں قائم نیٹو کے میڈیکل یونٹ میں کام کرتے رہے۔ انھیں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے شدید زخمی ہونے والے رومانیہ کے ایک فوجی کی جان بچانے پر رومامنیہ کی حکومت کی طرف سے اعزاز بھی دیا گیا تھا۔

امریکہ کی تاریخ میں سب سے عمر رسیدہ شخص کے صدر کے طور پر حلف اٹھانے کے بعد ان کی صحت کے بارے میں کافی دلچسپی پائی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نسل کون سی ہے یہ تو بتائیں یہودی تو نہیں ڈرامہ صدر کی ڈرامہ بیماری 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ اچانک اسپتال سے باہر آگئے -کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ اچانک اسپتال سے باہر آگئے ARYNewsUrdu Dexa 23 hrs Mar jai ye Lanatii یہ بھی عمران خان کی طرح کوئی آخری جھوٹا بندہ ہے ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ: ’ٹھیک ہوں مگر اگلے چند دن اصل امتحان ہوں گے‘ - BBC News اردوامریکی صدر کے معالج ڈاکٹر سین کونلی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی صحت کے بارے میں ’خطرہ ابھی پوری طرح سے ٹلا نہیں لیکن (ڈاکٹروں کی) ٹیم محتاط طور پر پرامید ہے۔’ Good برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بعد کورونا کے سب سے اھم مریض امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ھیں۔ کورونا کےذریعے امریکی اسٹیبلشمنٹ سے برسرپیکار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیکنیکلی صدارتی انتخاب 2020 کی دوڑ سے باھر بھی کیا جاسکتا ھے؟ Sorry to hear that you are fine realDonaldTrump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ کا ملٹری ہسپتال میں علاج جاری، 48 گھنٹے اہم قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ اچانک اسپتال سے باہر آگئےکورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ اچانک اسپتال سے باہر آگئے US DonaldTrump TestedPositive CoronaVirus Pandemic Hospital COVID19Treatment realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے پرسنل اٹنڈینٹ کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرسنل اٹینڈنٹ نک لونا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور ان کو قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ نک لونا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رہتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے بعد ایک اور اہم شخصیت کورونا میں مبتلاامریکا میں ایک دن کے اندر تیسری اہم شخصیت کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی، ٹرمپ کے بعد سینیٹر رون جانسن مہلک وبا کا شکار ہوگئے۔ امریکی سیاستدان کورونا کی زد میں realDonaldTrump اللہ میاں صاحب کو صحت دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »