کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ اچانک اسپتال سے باہر آگئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ اچانک اسپتال سے باہر آگئے US DonaldTrump TestedPositive CoronaVirus Pandemic Hospital COVID19Treatment realDonaldTrump StateDept

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنے چاہنے والوں کو سرپرائز دیا، کوویڈ 19 میں مبتلا ٹرمپ والٹرریڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان سے اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد اسپتال کے باہر موجود تھے۔

صدر ٹرمپ بھی اپنے مداحوں کو دیکھ کر نہ رہ سکے اور اپنی پروٹوکول سیکیورٹی کے ہمراہ اچانک اسپتال سے باہر آگئے، انہوں نے اسپتال کے باہر موجود اپنے ہزاروں حامیوں کو سامنے آکر حیران کردیا۔ ٹرمپ نے چلتی گاڑی سے اپنے مداحوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا اور مسکرائے۔ اپنے لیڈر کو دیکھ کر ان کے مداح خوشگوار حیرت میں پڑ گئے اور جذباتی انداز میں پر جوش نعرے لگائے، بعد ازاں ٹرمپ اپنے حامیوں کو اپنی جھلک دکھا کر واپس والٹرریڈ اسپتال چلے...

علاوہ ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معالج ڈاکٹر شان کونلی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو ہو سکتا ہے کل ہی ہسپتال سے رخصت دے کر وائٹ ہاؤس منتقل کر دیا جائے جہاں وہ اپنی صحت کی مکمل بحالی تک کا وقت گزاریں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر کونلی کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز صدر ٹرمپ کے خون میں آکسیجن کی سطح 93 فیصد سے نیچے گر گئی تھی اور انھیں سانس پھولنے کی شکایت پیدا ہوئی جس کے بعد انھیں ڈیکسامیتھازون دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا میں مبتلا ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئےماسک پہنے ٹرمپ نے حامیوں کو دیکھ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہاتھ ہلایا، ٹرمپ کچھ دیر بعد واپس اسپتال میں چلے گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ اچانک اسپتال سے باہر آگئے -کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ اچانک اسپتال سے باہر آگئے ARYNewsUrdu Dexa 23 hrs Mar jai ye Lanatii یہ بھی عمران خان کی طرح کوئی آخری جھوٹا بندہ ہے ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں مبتلا ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال منتقل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کورونا وائرس کے باعث اسپتال منتقلامریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ کو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کینسر میں مبتلا سنجے دت کی اسپتال سے پہلی تصویر منظر عام پر - ایکسپریس اردوسنجے دت کی تصویر سامنے آنے پر ان کے مداحوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے حکومت کے پاس ملک کو افرا تفری سے بچانے کیلئے اچھا موقع ہے کہ جس طرح پوری دنیا میں 50 لوگوں سے زیاده جمع ہونے پر سخت پاپندی ہے . اگر حکومت پاکستان بھی یہ پابندی لگائے تو نہ جلسے جلوس ہونگے اور نہ افرا تفری اچھا موقع ہے عوام بیماری سے بھی مخفوض ہونگے اور ملک بھی - زرا سوچھئے گا . کدھر گئے وہ مسلز ؟؟ کدھر گئی وہ باڈی ؟؟ سب ختم اور جہنم کی آگ تیار ہے آگے۔ مسلمانوں اسی لیے اللہ فرماتے ہیں کہ دنیا کی اس چند سالہ زندگی میں مگن مت ہو جاو بلکہ آخرت کی تیاری کرتے رہو۔ Noon leake surf chooro ur ghaddaroo key team hay.. لعنت هو تم سب بر..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نظامِ شمسی سے باہر سیارے کا پہلی بار براہ راست مشاہدہماہرین فلکیات کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار زمین سے باہر کسی سیارے کا براہ راست مشاہدہ کیا گیا ہے اور اصل تصاویر لی گئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »