ٹرمپ کے پرسنل اٹنڈینٹ کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کے پرسنل اٹنڈینٹ کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا USA

تھے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بخار، سینے میں درد اور کھانسی ہے لیکن وہ آکسیجن پر نہیں ہیں۔ خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے لیکن وہ اسپتال میں نہیں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی طبیعت سنبھل نہیں

سکی ہے جبکہ وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے بھی کہا ہے کہ ٹرمپ کی صحت کے لیے آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ امریکی صدر مزید کئی دنوں تک اسپتال میں زیرعلاج رہیں گے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر نے کہا کہ ہم امریکی صدر کی صحت کے بارے میں محتاط طور پر پرامید ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکارٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکار US DonaldTrump BillStepien TestedPositive CoronaVirus CampaignManager Diagnosed StateDept realDonaldTrump BillStepien
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکارامریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے بعد ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بل اسٹیفن ( Bill Stepien ) کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔امریکی میڈیا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے بعد ایک اور اہم شخصیت کورونا میں مبتلاامریکا میں ایک دن کے اندر تیسری اہم شخصیت کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی، ٹرمپ کے بعد سینیٹر رون جانسن مہلک وبا کا شکار ہوگئے۔ امریکی سیاستدان کورونا کی زد میں realDonaldTrump اللہ میاں صاحب کو صحت دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلیبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج اسلام آباد میں ایک ریلی نکالی گئی ۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے کالجز میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئےاسلام آباد کے کالجز میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف شہباز کے 100 کروڑ کے دعوے کی سماعتلاہور کی سیشن کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کے دعوے پر سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »