شاہد آفریدی کی تیزترین سنچری کی چوبیسویں سالگرہ، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی کی تیزترین سنچری کی چوبیسویں سالگرہ، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی تیز ترین سنچری کو آج چار اکتوبر کے دن پورے چوبیس سال مکمل ہوگئے۔

شاہد خان آفریدی نے چار اکتوبر 1996 کو سری لنکا کے خلاف ایک روزہ میچ میں 37 گیندوں پر گیارہ چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے او ڈی آئی کی پہلی تیز ترین سنچری اسکور کی تھی۔ برق رفتاری سے سنچری اور جارحانہ انداز سے کھیلنے کی وجہ سے آفریدی کو لالا اور بوم بوم جیسے لقب بھی ملے۔ یاد رہے کہ آفریدی نے اس میچ سے ڈیبیو کیا، اُس وقت اُن کی عمر صرف 19 سال تھی، پہلے ہی میچ میں ایسی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ دکھایا کہ جس کے بعد اُس کا مستقبل روشن ہوگیا۔

in 1996, Shahid Afridi, playing his maiden international innings, smashed the then fastest ODI hundred, off just 37 balls against Sri Lanka 🔥

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلجیئم کی آرٹسٹ بادشاہ کی بیٹی ثابت شہزادی کا لقب استعمال کرنے کی اجازت مل گئیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیلجیئم کی عدالت نے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے بادشاہ کی بیٹی ثابت ہونے والی آرٹسٹ کو شہزادی کا لقب استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی مدد ہر حال میں جاری رہے گی شاہد خاقان سراج الحقآزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان سے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی ریکارڈ سنچری، خواب جو چند گھنٹوں بعد حقیقیت بن گیا - BBC News اردوچار اکتوبر کی صبح شاہد آفریدی نے شاداب کبیر سے کہا ’میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں سنتھ جے سوریا اور مرلی دھرن کو خوب چھکے مار رہا ہوں تو شاداب کبیر نے ان کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ لالہ تم نے خواب کیسے دیکھ لیا تم تو رات کو سوئے ہی نہیں تھےʹ لیکن وہ خواب سچ ہو گیا۔ رانا ثثناءاللہ کی دھواں دآر پریس کانفرنس ۔اس پریس کانفرنس کے بعد نیازی کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی 😍😍😍😍😍 تو پھیر ریکارڈ ہولڈرز میں ایک گدھا بھی شامل ہے!😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لوٹ مار کی سیاست کرنیوالوں کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی:عثمان بزداریہ سب آٹا چور.چینی چور.پیٹرول چور۔بجلی منہگی.لوڈشیڈنگ۔پی آئی اے برباد۔ڈالر منہگی۔ادویات منہگی۔معیشت تباہ۔مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ.یہ سب منافقت.جھوٹے۔زانی.شرابی .بددیانتوں۔بدکرداروں۔ڈاکو۔کرپشن کے بادشاہ کی حکومت ہیں۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور 1973ء کے آئین کے غدار ہیں۔ Ja k BHATA CHOWK aur sare LAHORE ki safai kerwa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لوٹ مار کی سیاست کرنے والوں کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکیوزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ لوٹ مار کی سیاست کرنے والوں کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی ہے،پی ٹی آئی حکومت نے پہلی بار انشاءاللہ تم لوگوں کے لیے بھی جلد ہی زمین تنگ ہونے والی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیف الملوک کھوکھر کی شہباز گل کے الزامات کی تردید، لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے شہباز گل کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی کھوکھر پیلس میں کوئی ایسی ملاقات نہیں ہوئی۔ یہی صاحب سپریم کورٹ میں رو پڑے تھے؟ شہباز گل نے اسکی بھی بات کا جواب دیا ہے۔کہ اسکے گھر کا کسی نہیں کہا یہ اویں اڑتا تیر اپنے سینے پر لے رہا ہے اس کی ہوش ٹھکانے تب ہی آئے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »