برطانوی عدالت نے نایاب کتب چرانے والے گروہ کو منطقی انجام تک پہنچا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی عدالت نے نایاب کتب چرانے والے گروہ کو منطقی انجام تک پہنچا دیا ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن سے نایاب کتب چرانے والے گروہ عدالت نے منطقی انجام تک پہنچا دیا۔

دو اکتوبر کو عدالت نے ایک درجن چوروں کو جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے جو برطانیہ سے نایاب کتب چرا کر بیرون ملک منتقل کرتے تھے جبکہ ساتھ ساتھ نایاب و بیش قیمت آرٹ کے شاہکار بھی چراتے تھے۔برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ نایاب کتب کی چوری کا سلسلہ گزشتہ دو برس سے جاری تھا اور ان وارداتوں میں رومانیہ کا جرائم پیشہ ملوث تھا جو پیشہ ور چوروں کو برطانیہ بھیجتا تھا اور کام مکمل ہونے کےبعد انہیں واپس رومانیہ بلالیا جاتا تھا تاکہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بچایا...

لندن پولیس کے مطابق چوری شدہ اشیاء کو محفوظ انداز میں برطانیہ سے باہر منتقل کیا جاتا تھا۔ پولیس کا خیال ہے کے واردات کے وقت یہ چھت میں سوراخ کر کے مقررہ مقام تک پہنچتے تھے تا کہ سکیورٹی الارم سے بچا جا سکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نایاب کتب کی چوری میں مشہور سائنسدان آئزک نیوٹن کی تحریر کردہ کتاب کا پہلا ایڈیشن بھی شامل تھا جبکہ اطالوی سائنسدان گیلیلیو کے علاوہ چودہویں صدی کے اطالوی شاعر و عالم پیٹر ارک اور ڈانٹے کی کتابوں کے انتہائی نایاب نمونے بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ ویڈیو سکینڈلاحتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے برطرفی کو چیلنج کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مبینہ ویڈیو سکینڈل میں احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے برطرفی کو چیلنج کردیا،درخواست میں لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے مریم نواز کو آخری وارننگ دے دیلاہور : وزیرریلوے شیخ رشید نے مریم نواز کووارننگ دیتے ہوئے کہا انہوں نے مجھ پر چار بار حملے کیے ، میں نے خبریں بتائیں تو زلزلہ آجائے گا۔ Good Be it the Prime Minister or someone else, first clean your dirt and then throw mud on the other ٹلی پہلے آپنی اوقات دیکھ سیاسی بونے تیری نسل ھی گندی ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لائیو سٹریم کے دوران سابق شوہر نے ٹک ٹاک سٹار لڑکی کو زندہ جلا دیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک ٹک ٹاک سٹار لڑکی کو اس کے سابق شوہر نے لائیو سٹریم کے دوران زندہ جلا ڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ہولناک واقعہ چین کے مغربی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر نے مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کا پلان پیش کر دیاپیرس: (دنیا نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس کے 60 لاکھ مسلمان اپنا الگ معاشرہ تشکیل دینا چاہتے ہیں، انہیں روکنے کے لیے سخت قوانین وضع کیے جانے چاہئیں، میکرون نے اپنا چار نکاتی پلان بھی پیش کردیا۔ فرانسیسی مسلمانوں نے میکرون کے پلان کو مسلمانوں پر کریک ڈاؤن قرار دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے نہال ہاشمی اوران کے دوبیٹوں کو گرفتار کرلیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نہال ہاشمی کے بیٹوں کی جانب سے تھانے میں پولیس اہلکاروں پر تشددکے الزم میں لیگی رہنما نہال ہاشمی اور ان کے دو بیٹوں کو گرفتار کر 'مسلم لیگ ن کا تو آغاز ہی فوج نے کیا تھا میں کیوں پردہ ڈالوں' آج یہ لوگ کہتے ہیں یہ کھیل بند ہونا چاہیے اگر یہ کھیل بند کرنا ہے تو پہلے مسلم لیگ ن بند کرو عارضی گرفتاری اور عارضی قانونی کارروائی ہوگی, کیونکہ نہال ہاشمی ن لیگی غنڈہ ہے اور سیاسی قوت رکھتا ہے اور جاگیردارانہ نظام کا پالتو خرناش ہے, اس لئے اس کے بیٹوں کا پولیس اہلکار پر تشدد کرنے کے بدلے نظام ان مجرموں کو پناہ دے گا, قانون کی کیا جرأت اپنے آقاؤں کو سزا سناے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس میں خاتون صحافی نے وزارت داخلہ کی عمارت کے سامنے خود کو آگ لگالیروس میں خاتون صحافی نے وزارت داخلہ کی عمارت کے سامنے خود کو آگ لگالی Russia RussianJournalist Woman IrinaSlavina Die Suicide mfa_russia GovernmentRF KremlinRussia_E
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »