صدارتی الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد ٹرمپ کی مشکلات بڑھ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدارتی الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد ٹرمپ کی مشکلات بڑھ گئیں ARYNewsUrdu

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کے اعلان کے بعد ان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2024 کا صدارتی الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد ان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے اور امریکی محکمہ انصاف نے مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کے لیے خصوصی وکیل نامزد کر دیا ہے۔دوسری جانب سابق صدر ٹرمپ نے اسپیشل پراسیکیوٹر کی تقرری کو سیاسی ہتھکنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کسی فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔

ادھر وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے اور ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اسپیشل پراسیکیوٹر کی تقرری سے صدر بائیڈن کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نینسی پلوسی نےاپنے عہدے کو چھوڑنے کا اعلان کر دیاامریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون سپیکر نینسی پلوسی نے ریپبلکنز کی جیت کے بعد اپنے عہدے کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔سپیکر نینسی پلوسی کے دور میں اہم قانونی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریپبلکنز کی جیت سپیکر نینسی پلوسی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلانامریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون سپیکر نینسی پلوسی نے ریپبلکنز کی جیت کے بعد اپنے عہدے کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔سپیکر نینسی پلوسی کے دور میں اہم قانونی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون کا نکاح نامہ 10 سال بعد جعلی قرارلاہور میں جعلی نکاح نامے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے والی خاتون 10 سال بعد کامیاب ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang ملک خاک ترقی کرے گا جن میں ایک کاغذ کے فیصلے پر 10سال عورت نے پیسہ برباد کیا جو پندرہ منٹ کا کیس تھا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمان کا قومی دن : سلطان ہیثم بن طارق کا عوام کیلئے بڑی سہولیات کا اعلانعمان کے قومی دن کے موقع پر مملکت کے سلطان عزت مآب ہیثم بن طارق نے عوام اور ملک کی ترقی کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کا کمپنی کے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلانایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد سینکڑوں ٹوئٹر ملازمین دستبردار ہوگئے ،ٹوئٹر نے کمپنی کے دفاتر آج سے عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ابے یہ کرنا کیا چاہ رہا ہے GOOD کتے بھونکتے رہ جاینگے اور خان 2/3 مجاریٹی سے وزیراعظم بن جاےگا ان شاء اللہ.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »