لاہور: خاتون کا نکاح نامہ 10 سال بعد جعلی قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں جعلی نکاح نامے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے والی خاتون 10 سال بعد کامیاب ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

عدالتِ عالیہ نے فیملی کورٹ اور سیشن عدالت کے نکاح نامے کو درست قرار دینے کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد حسین چھٹہ نے ریمارکس میں کہا کہ نکاح نامے کی پوری کہانی ایک معمہ ہے، مبینہ نکاح ان کے گاؤں میں نہیں ہوا، والدین اور رشتے دار بھی اس میں شریک نہیں تھے، نکاح نامے کے گواہ معظم کے دوست جبکہ خاتون کے لیے اجنبی ہیں، نکاح رجسٹرار بھی خاتون اور اس کی رہائش گاہ کے متعلق نہیں جانتا۔بختاور کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ والدین اور رشتے داروں کو بتانے پر پنچایت کے سامنے معظم نے غلطی مان کر طلاق دے دی تھی جس کے بعد میں نے 3 دسمبر 2012ء کو قربان سے شادی کر لی...

درخواست گزار بختاور کا یہ بھی کہنا ہے کہ قربان سے شادی کے 3 ماہ بعد معظم نے نکاح پر نکاح کی ایف آئی آر کروا دی تھی۔لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ خاتون شادی سے انکار کرے تو اسے اپنے دعوے کے ثبوت میں مزید شہادت کے لیے نہیں کہا جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک خاک ترقی کرے گا جن میں ایک کاغذ کے فیصلے پر 10سال عورت نے پیسہ برباد کیا جو پندرہ منٹ کا کیس تھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی شہادتیں بنانا اور پروگرام کرنے پر آج سے ہی کارروائی کا آغاز ہوگا، فواد چوہدریلاہور : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی شہادتیں بنانا اور پروگرام کرنے پر آج سے ہی کارروائی کا آغاز ہوگا۔ شاہ زیب خانزادہ کو میک اپ کرکے آنا مہنگا پڑے گا فنانشل ٹائمز ڈر گیا کہی عمران نیازی انکے خلاف بھی سو نا کر دے🤭🤣 پر ان تلوں میں تیل کہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانچ سال بعد پہلی مرتبہ سات افراد کو سزائے موت کیوں دی گئی؟قتل اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 7 مجرمان کو کویتی عدالت نے پھانسی کی سزا دے دی، اس نوعیت کا فیصلہ 5 سال بعد اگلے الیکشن میں عمران خان کو ووٹ دینے والے شاہین یہاں حاضری لگوائے ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ گھڑی کا معاملہ: ’جعلی شہادتیں بنانے پر‘ جیو گروپ کے خلاف کارروائی کا آغاز پاکستان سے آج ہی ہو گا، فواد چوہدری - BBC News اردوتوشہ خانہ گھڑی کا معاملہ: ’جعلی شہادتیں بنانے پر‘ جیو گروپ کے خلاف کارروائی کا آغاز پاکستان سے آج ہی ہو گا، فواد چوہدری خان نے 50٪ رقم ادا کرکے ایک گھڑی خریدی ہے جبکہ سابقہ حکومتوں میں 25٪ رقم دیکر سب کچھ لیا گیا ہے اور کوئی خبر نہی کچھ بهی هو, کپتان پکا چور هے۔ تحریک انصاف دراصل تحریک اعلانات ہے یہ لوگ کبھی بھی عدالت نہیں جائیں گے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے درخواست مستردلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ Justice under the Mafias🧐 Mafias laws
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی لانگ مارچ کا قافلہ شہر اقتدار کے قریب پہنچ گیالاہور: حقیقی آزادی لانگ مارچ کا قافلہ شہر اقتدار کے قریب پہنچ گیا، لانگ مارچ کے شرکا آج جہلم سے دینہ پہنچیں گے،جہاں عمران خان کا خطاب ہوگا۔ تم_یوتھیا_نہیں_چوتیا_ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ، فائر پاور مشقوں کا مشاہدہلاہور: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ کیا اور فائر پاور مشقوں کا مشاہدہ کیا۔ وطن عزیز جان سے پیارے پاکستان کے پاک آرمی کے باہمت پاکستان اورپاکستانی عوام کے ہیروز کو سلام پیش کرتےہیں پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائیندہ باد ایہہ ماما اوکاڑہ کی لین آیا ۔۔۔ ساڈا شہر تے نا خراب کرے مہربانی ایہدی ان دونوں جرنیلوں کی بوتھیاں کیوں بنی ہوئی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »