توشہ خانہ گھڑی کا معاملہ: ’جعلی شہادتیں بنانے پر‘ جیو گروپ کے خلاف کارروائی کا آغاز پاکستان سے آج ہی ہو گا، فواد چوہدری - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کا ’جعلی شہادتیں بنانے پر‘ جیو گروپ کے خلاف کارروائی کا پاکستان سے آغاز کرنے کا اعلان

،تصویر کا ذریعہتحریک انصاف کی جانب سے پاکستان کے نشریاتی ادارے جیو گروپ کے خلاف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے تحفے میں ملی گھڑی اور اس کی فروخت سے متعلق پروگرام میں مبینہ طور پر ’جعلی شہادتیں بنانے‘ کا الزام لگاتے ہوئے پاکستان میں قانونی کارروائی کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تاہم تحریک انصاف کی جانب سے اس دعوے کر رد کرتے ہوئے موقف اپنایا گیا کہ تحفے میں دی گئی گھڑی عمر فاروق ظہور نامی شخص کو نہیں بلکہ پاکستانی مارکیٹ کے ایک ڈیلر کو پانچ کروڑ ستر لاکھ روپے میں فروخت کی تھی۔ اپنی پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ اس گھڑی کی قیمت کا تعین کابینہ ڈویژن نے 10 کروڑ روپے کے قریب کیا اور رولز کے تحت قیمت کا 20 فیصد ادا کر کے یہ گھڑی توشہ خانہ سے عمران خان کی ملکیت میں چلی گئی۔

رہنما پی ٹی آئی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا دبئی کی ایک چھوٹی سی دکان سے گھڑی کی قیمت کا تعین 12 ملین ڈالر کروایا گیا اور وہ بھی جیو نیوز پر نشر ہونے والے شو سے کچھ دیر پہلے۔زلفی بخاری نے کہا کہ ’میری اطلاع کے مطابق جس ڈیلر کو یہ گھڑی پانچ کروڑ 70 لاکھ روپے میں فروخت کی گئی اس نے شاید ان حضرات کو اسے چھ کروڑ 10 لاکھ میں فروخت کیا ہے۔‘تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اس حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی کہ آیا عمر فاروق ظہور کے پاس موجود گھڑی وہی تحفہ ہے جو عمران خان کو سعوی ولی عہد سے...

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ اس گھڑی اور سیٹ کی اصل قیمت کا تعین قوم کے سامنے رکھا جائے گا اور اس ڈیلر سے بھی پتا چل جائے گا کہ گھڑی آگے کس کو فروخت کی گئی۔ عمر فاروق نے اینکر شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ فرح خان یہ گھڑی لے کر اُن کے پاس آئیں، جس کی تصدیق انھوں نے گھڑی بنانے والی کمپنی سے کروانے کے بعد اس وقت کے حساب سے دو ملین ڈالر کی رقم ادا کی۔عمر فاروق کے مطابق یہ گھڑی سعودی ولی عہد نے عمران خان کو بطور تحفہ دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گھڑی چور ہے نیازی

تحریک انصاف والے کیا پاکستانی عدالتوں کو نہیں جانتے؟؟ یہ Bitches of riches ہیں بس

Not Fake its real

قانونی طریقے سے گھڑی فروخت کرکے پیسہ عوام پر لگانا سیلاب زدگان کے 70 کروڑ کھانے سے کئ گنا زیادہ بہتر ہے۔

Good job 👍👌👌😍😁👌👌

Bhai wo program hata deya hai ...agar Sach tha to kion hataya hai

پی ٹی ائی جھوٹی ہے یہ کیس نہیں کرینگے توشہ خانہ میں اربوں کی چوریاں ھویی ہیں

IK is real chor , he will never go to court.

جیو جھوٹا ہیں اور جھوٹا لھبی سچ کے سامنے ٹہر نہیں سکے گا

جیو گروپ والوں کی پھٹ گی معزرت اور یو ٹیوب سے پروگرام غائب بغیرت لفافے لے کر قلم اس اور زبان بیچتے ہیں

سے 2008 تک کس حکمرانو نے سرکاری توشہ خانہ سے کتنے تحائف اونے پونے خریدے: جنرل ضیا👈122 محمد خان جونیجو👈304 اسحاق خان👈88 بینظیر بھٹو👈194 نواز شریف (دو ادوار)👈1126 فاروق لغاری👈114 رفیق تارڑ👈83 ظفر اللہ جمالی👈110 چوہدری شجاعت👈9 جنرل مشرف👈515 شوکت عزیز👈389 عمران خان👈1

کپتان کا پورا ٹبر چور هے۔

تحریک انصاف دراصل تحریک اعلانات ہے یہ لوگ کبھی بھی عدالت نہیں جائیں گے

کچھ بهی هو, کپتان پکا چور هے۔

خان نے 50٪ رقم ادا کرکے ایک گھڑی خریدی ہے جبکہ سابقہ حکومتوں میں 25٪ رقم دیکر سب کچھ لیا گیا ہے اور کوئی خبر نہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات