عمان کا قومی دن : سلطان ہیثم بن طارق کا عوام کیلئے بڑی سہولیات کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمان کا قومی دن : سلطان ہیثم بن طارق کا عوام کیلئے بڑی سہولیات کا اعلان ARYNewsUrdu

غفر کی گورنری صلالہ منعقدہ وزراء کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور دعا کی کہ وہ ہمیں مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔سلطان نے52 ویں قومی دن کے موقع پر شہریوں اور مملکت میں موجود تمام غیرملکیوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے دھوفر گورنریٹ میں شہریوں کی جانب سے جشن منانے کے اقدام کو سراہا۔

اجلاس میں سلطان نے مقامی اور بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے ملکی معاشی معاملات کے حوالے سے وزراء کی کونسل کی تجاویز کی روشنی میں اہم فیصلے کیے۔ اس سلسلے میں سلطان ہیثم بن طارق نے آئندہ سال کے آغاز سے تین سال کی مدت کے لیے قومی مالیاتی استحکام اور مالیاتی ترقیاتی پروگرام شروع کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

سلطان نے ریاست کے تمام انتظامی عہدیداران کو مخاطب ہوئے کہا کہ وہ بہترین نتائج کے حصول کے لیے دن رات کوششیں جاری رکھیں، ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد ملکی معیشت کی ترقی اور 10ویں پانچ سالہ منصوبہ کے اہداف کو حاصل کرنا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مہتمم سلطان نےدسویں پانچ سالہ منصوبے کے لیے منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے اور منصوبوں کو شیڈول کے مطابق اور ان کے منظور شدہ بجٹ کے اندر مکمل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز شیڈول کے مطابق کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا بھارتیوں کیلئے ویزا اسکیم کا اعلانبرطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد بھارتیوں  کیلئے مخصوص ویزا اسکیم متعارف کروادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گورے وی پتر۔لگ۔گئے اب ھر طرف کالی کالی ٹانگوں والے مدقوق سے بھارتی مٹرگشت کرتے نظر آئیں گے وھاں 🫤
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ شرکت کرنے والی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟ - ایکسپریس اردوٹی20 ورلڈکپ؛ شرکت کرنے والی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟ آئی سی سی نے یومیہ ایک کھلاڑی کو کتنی رقم ادا کی! جانیے ENGvPAK T20WorldCup cricketTwitter
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہقومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دےدیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھی اور تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلانحکومت پاکستان نے گھی اور خوردنی تیل کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز میں فوری طور پر کیا جائے only at utility stores ایویں اعلان کرریسن یا کوئی عمل وی کریسی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لفافہِ اعظم؟دنیا کے مطلوب ترین شخص کی کلائی پر بندھی گھڑی میری توجہ کا مرکز بن چکی تھی ۔یہ 1998ء کا موسم گرما تھا، اسامہ بن... سب لوگوں سے گزارش ہے اس whattsapp کو جوائن کریں یہ گروپ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی جہدوجہد کے لیے بنایا گیا امریکی جیل میں 19سال سے قید❤قوم کی بیٹی کی آواز بنئیں❤اور مخلص ہو کر اپنی بہن کی وطن واپسی کے لیے❤ AafiaSiddiqui *ٹیم عافیہ کاساتھ دیں❤ 🤣🤣🤣🤣🤣😡 ماشاءاللہ ایک گھڑی کا اتنا شور عمران کی پوری حکومت میں بس ایک گھڑی کا ایشو نکال سکے ہیں اور ایک بھی کرپشن نہی نکال سکے نون لیگ چوتھی بار حکومت کر رہی ہے تو انہوں نے کتنے تحفے توشہ خانوں سے نکالے ہونگے وہ بھی سامنے آنے چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »