صحت کے شعبے کی عالمی فنڈنگ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحت کے شعبے کی عالمی فنڈنگ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا تفصیلات جانئے : DailyJang

واضح رہے کہ گلوبل فنڈ انسدادِ ملیریا، انسدادِ ایچ آئی وی ایڈز اور ٹی بی کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے۔ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عالمی تنظیم کا فنڈز کی نگرانی خود کرنے کا اقدام عمران خان پر عدم اعتماد ہے

مذکورہ خط میں اے ایس پی فہرست میں شامل کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان کو جنگی حالات اور سیاسی عدم استحکام پر فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ پالیسی فہرست میں شامل کرنے کا مقصد اپنے فنڈز محفوظ کرنا ہے۔ ادھر وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے گلوبل فنڈ کے اقدام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اے ایس پی فہرست میں ڈالنا مناسب نہیں۔

وفاقی وزیرکا کہنا ہے کہ استعمال ہونے والے فنڈز کا حجم چار کروڑ ڈالر ہے، پنجاب 75 لاکھ ڈالر، سندھ ایک کروڑ ڈالر رقم استعمال کرے گا ۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت کوئی جنگی حالات نہیں، امن و امان کی صورتحال بھی بہتر ہے، ہیلتھ کا انفرااسٹرکچر بھی موجود ہے۔عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد گلوبل فنڈ سندھ کو براہِ راست فنڈز دینا تھے۔صحت سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔ 960پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس 41ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا۔ سونے کی قیمت میں کمی جبکہ ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صحت کے نظام کی بہتری پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی شرکت کی۔ 😂😂😂😂😂 acha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی روایتی چینی دوا کی پاکستان میں طبّی آزمائشوں کا آغاز - ایکسپریس اردوآئندہ پانچ سے دس دنوں میں 300 مریضوں پر یہ دوا عالمی ادارہ صحت کی گائیڈلائنز کے مطابق آزمائی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردومبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش، آذربائیجان کی حمایت کا اعادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے آذربائیجان کے موقف کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آرمینیا آذربائجان کو تنہا نہ سمجھے، روس اور آزاد ہونے والی مسلم ریاستیں پاکستان کے قریبی دوست ہیں۔ پہلے ہی سازشوں کے تحت کروڑوں مسلمانوں کو درپدر اور محاجرین بنا کر کچلا گیا، اب پاکستانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے. جیسے کشمیر کی حمایت کی ہے۔۔۔ ادویات_مریضوں_کی_پہنچ_سےدور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »