صحافی اطہرمتین کا قتل،تحقیقات کیلئےاعلیٰ سطح ٹیم تشکیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماء کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کے لئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے SamaaTV

Posted: Feb 18, 2022 | Last Updated: 3 hours ago

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے صحافی اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل، پولیس اورمیڈیا کو مل کرکام کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب کیا فائدہ جب کہاں مرے پڑے رہتے ہیں جب واردات ہورہی ہوتی ہے اب آگئے ٹیم تشکیل دے کر جس نے کرنا کچھ نہیں، روز یوں ہی کراچی والوں کا خون بہایا جارہا ہے، گھروں میں اور سڑکوں پر لٹ رہے ہیں، عزتیں تک محفوظ نہیں... ڈرو اس وقت سے جب اللہ کو جوابدہ ہوگے کہ نوکری سے کتنا انصاف کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرلسانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو : بابر کی ٹیم سے مقابلے سے قبل رضوان نے اپنی ٹیم کو کیا ہدایات دیں؟گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بولان کی قومی شاہراہ پر 5 افراد کے قتل کے خلاف جاری دھرنا ختم - ایکسپریس اردوبولان کی قومی شاہراہ پر 5 افراد کے قتل کے خلاف جاری دھرنا ختم مزید پڑھیں: ExpressNews 🙂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صحافی اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیلسما ٹی وی کے سینیئر پروڈیوسر اطہر متین کے بھائی اینکر طارق متین نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے بابراعظم سے متعلق بڑی بات کہہ دیمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا کہ بابر اعظم چاند ہے جب بدلی ہٹے گی تو چاند پھر روشن ہوجائے گا،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ٹیم کے اہم کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر ہو گئےکنبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کی سکین رپورٹ آنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »