آسٹریلوی ٹیم کے اہم کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کی سکین رپورٹ آنے کے

تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے مائیکل نیسر کی سائیڈ اسٹرین انجری کی تصدیق کی ہے جس کے بعد فاسٹ بولر مارک سٹیکٹی کو نیسر کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق برینڈن ڈوگٹ بھی بطور بیک اپ کھلاڑی آسٹریلین سکواڈ میں شامل ہے۔

خیال رہے کہ مائیکل نیسر کوئنز لینڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے نیو ساﺅتھ ویلز کے خلاف میچ میں فٹنس مسائل سے دوچار ہوئے اور ان کی فی الحال کرکٹ میں واپسی کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔واضح رہے کہ آسٹریلوی سکواڈ کے ارکان آسٹریلیا میں تین روز کی آئسولیشن کے بعد خصوسی طیارے سے پاکستان آئیں گے۔ آسٹریلوی ٹیم 27فروری کو اسلام آباد پہنچ کر ایک دن کی آئسولیشن کرے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی ، دوسرا کراچی اور تیسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔مزید...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے غیر ملکی گول کیپر کوچ لانے کی تیاریاںسیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ گول کیپنگ کا شعبہ کمزور ہے، بہتری لائے بغیر گزارہ ممکن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد - ایکسپریس اردوکے پی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہی ہوگا، الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی میئر پشاور کے الیکشن کی مثال دیکر ای وی ایم کے مخالفین پر تنقید2013 کے انتخابات میں بھی مسترد شدہ ووٹوں کا مسئلہ سامنے آیا تھا: عمران خان not bad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے مقدمے میں بڑی پیش رفتلاہور : مدرسہ زیادتی کیس میں متاثرہ طالب علم نے پیش ہوکر ملزم عزیز الرحمن کے خلاف بیان ریکارڈ کرادیا۔ ........ Lagta hai ise bhi begnah karke hi rehna hai استغفراللَّہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونیا حسین کا والدین کے لیے شاندار تحفہ، والد کے گلے لگ کر رو پڑیںسونیا حسین نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں وہ مٹھائی کے ڈبے لیے گھر میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے بعد اٹارنی جنرل کا نوازشريف کے ڈاکٹر کو خط
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »