شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل پھٹنے سے سیلابی صورتحال - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسمیاتی تبدیلی: گلگت بلتستان میں شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

بین الاقوامی ادارے مرکز برائے مربوط تربیتی پہاڑی علاقہ جات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گلیشیئرز زیادہ تیزی سے پگھل رہے ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق اس برس اپریل کا ماہ سنہ 1961 کے بعد سب سے گرم ترین ماہ رہا۔ مارچ اور اپریل کے ماہ اوسط سے تقریباً پانچ ڈگری زیادہ گرم رہے۔آئی سی آئی ایم او ڈی سے منسلک گلیشیئر کے ماہر ڈاکٹر شیر محمد کے مطابق ان کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اپریل کے ماہ میں کم از کم پانچ گلیشیئرز پر جھیلیں وقت سے پہلے نمودار ہوئیں بلکہ کچھ پھٹ بھی چکی ہیں اور ان میں معمول سے زیادہ پانی چل رہا...

عموماً اپریل کے ماہ میں اس طرح نہیں ہوتا اور گلیشیئرز جھیلیں نمودار ہونے کے واقعات جون کے مہینے یا اس کے بعد ریکارڈ کیے جاتے ہیں مگر معمول سے پانچ ڈگری زیادہ درجہ حرارت ممکنہ طور پر کئی قدرتی آفات پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ڈاکٹر شیر محمد کے مطابق قراقرم کے علاقے کی نگر ویلی میں واقع بارپو گلیشیئر جو تقریباً 18 کلو میٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا، میں سیٹلائیٹ کی مدد سے دیکھا گیا ہے کہ اس میں دس اپریل سے پہلے جھیل بنی ہوئی تھی اور پندرہ اپریل کے بعد وہ جھیل غائب ہو چکی تھی جس کا مطلب ہے کہ وہ پھٹ...

ڈاکٹر شیر محمد کے مطابق چوتھی متاثرہ گلیشیئر خردوپین ہے۔ اس پر ماہ اپریل میں ایک، دو، تین نہیں بلکہ کئی چھوٹی بڑی جھیلیں نمودار ہوئی ہیں، جس میں سے کئی پھٹ کر سیلابی شکل اختیار کر چکی جبکہ کئی اب بھی نمودار اور پیدا ہو رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ClimateCrisis climatechange

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرت کے نام پر اور ماڈلنگ کرنے پر بھائیوں کے ہاتھوں 2 لڑکیاں قتل ہوگئیںپہلا واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کردیا 🙄 انتہائی غلط اک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے Modelling nahi khuch ur. Sahi khabar dya kurain.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا اقوام متحدہ پر اسلامو فوبیا کی روک تھام کے لیے اقدامات پر زورپاکستان نے اسلام کے خلاف پراپیگنڈے کے بڑھتے ہوئے منفی رجحان کی روک تھام کے لئے اقدامات پر زور دیا ہے جو اشتعال انگیز تقاریر اور مسلمانوں سے امتیازی سلوک اور ان UN ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ - ایکسپریس اردوملک بھر میں 9 جنوری 2021 کو بجلی کا شٹ ڈاؤن ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید کے والد رانا احمد علی گھر پر قتلنامعلوم افراد نے رانا احمد علی کو بیڈروم میں گھس کرگولیاں ماریں، تین گارڈز کوحراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے، پولیس مزید پڑھیں: PMLN MianNaveed Murder GeoNews Inhone khud marwaya hoga hamdardi kelie میاں کا والد رانا ؟ ن لیکی ہے تو پہلا پرچہ اس کے پتر پر دو اسی حرامی نے مروایا اپنے باپ کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے بعد ایک اور ماڈل غیرت کے نام پر قتلقندیل بلوچ کے بعد ایک اور ماڈل غیرت کے نام پر قتل ARYNewsUrdu حریم شاہ؟ بے غیرتوں کی غیرت Sai hee to kiya ha bahi nay gherat mand bahi tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے والد پراسرار طور پر قتل04:35 PM, 6 May, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, پاکپتن: مسلم لیگ ن کے  ممبر صوبائی اسمبلی نوید علی کے والد رانا احمد علی آرائیں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »