ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید کے والد رانا احمد علی گھر پر قتل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نامعلوم افراد نے رانا احمد علی کو بیڈروم میں گھس کرگولیاں ماریں، تین گارڈز کوحراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے، پولیس مزید پڑھیں: PMLN MianNaveed Murder GeoNews

پاکپتن سے ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید کے والد رانا احمد علی کو ان کے گھر پر قتل کردیا گیا۔ایم پی اے میاں نوید علی نے جیو نیوز کو بتایا کہ پاکپتن میں جائے وقوع سے گولیوں کے خول بھی ملے ہیں۔پولیس نے رانا احمد علی کے ڈیرے پر

تعینات 3 گارڈز کو حراست میں لے کرپوچھ گچھ شروع کردی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کیلئے یہ ٹیسٹ کیس ہے، ملزمان کو فوری قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pti Waly Kisi ko shaeed kr k pakptn sy kabhi b nahi Jeet sakty

ابا رانا اور بیٹا میاں۔

ن لیکی ہے تو پہلا پرچہ اس کے پتر پر دو اسی حرامی نے مروایا اپنے باپ کو

میاں کا والد رانا ؟

Inhone khud marwaya hoga hamdardi kelie

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں عید کے دو روز میں متعدد ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحقکہیں موٹر سائیکل سواروں نے جان لیوا کرتب دِکھائے تو کہیں رکشہ ڈرائیور ٹریفک قوانین کو خاطر میں نہ لائے مزید پڑھیں: TrafficAccidents GeoNews karachi ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یہ جو لونڈے بائیک پر تماشے کرتے ہوئے جاتے ہیں سب سے زیادہ حادثات انہی کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ قانون نام کی چیز ہی نہیں جیسے ۔ کوئی انکو لگام ڈالنے والا نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوٹ رادھا کشن میں حادثے میں 4 کم عمر بہن بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردوحادثہ کوٹ رادھا کشن روڈ پر کوسٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کپڑا مارکیٹ میں آگ لگنے سے 100 دکانیں جل گئیں - ایکسپریس اردوفائریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے فوری طورپر آگ بجھانے کی کوشش کی، حکام Hakoomat fauri Tehkikaat karaye or MUTASEREEN KI MADED KARE. استغفر اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیت اللہ میں ڈرامے کی پروموشن؛ مصری اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں دونوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے چناب میں گر گئے - ایکسپریس اردودونوں نوجوان کھڑی کشتی میں سیلفی رہے تھے جوتیزہواوں سے الٹ گئی، ریسکیو حکام Oops Kal jhang ma bhi yh wakya howa hy کوئی نئ بات نہیں۔ اکثر ایسا ہوتا رہا ہے۔ پھر بھی لوگ احتیاط نہیں کرتے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیںسعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »