20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد مارچ کی کال دوں گا، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews ImranKhan

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں 20 مئی کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد کی کال دوں گا، اگر مارچ کو روکا گیا یا ایف آئی آر کاٹی گئی تو حالات کے ذمہ دار شہباز شریف ہوں گے۔

میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے ایک بار پھر امپورٹڈ حکومت نامنظور کا نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ ہم چوروں اور مافیا کے لوگوں کے اقتدار کو نہیں مانتے، شہباز شریف کا بیٹا حمزہ وزیراعلیٰ پنجاب اور زرداری کا بیٹا وزیر خارجہ بن گیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ قوم تیار رہے میں 20 تاریخ کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد کی کال دوں گا، ہم نئے انتخابات کا مطالبہ لے کر عوام کے سمندر کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں...

انہوں نے میانوالی کے لوگوں سمیت تمام پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں پوری قوم کو اسلام آباد بلا رہا ہوں، میری خواہش ہے آپ سب اسلام آباد آئیں اور اگر آپ نہیں آسکتے تو میری کال پر اپنے علاقوں میں احتجاج کریں اور امپورٹڈ حکومت نامنظور، غلامی نامنظور اور جلد الیکشن کے انعقاد کا پیغام پہنچائیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، اسلام آباد میں عوام اتنی بڑے تعداد میں جمع ہوں گے کہ ماضی میں کبھی اتنے لوگ جمع نہیں ہوئے، امپورٹڈ حکومت کے خلاف اسلام آباد میں عوام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب یہی لوگ آپکے پاس آئے تھے تو آپ انہیں نفیس با ضمیر کہتے تھے اور اعلی عہدے دیئے آج ان لوگوں کو لوٹا ضمیر فروش کہہ رہے ہیں

او شٹ ہمارے حلقے میں کوئ لوٹا نہی ھوا علیم خان کے حلقے میں جانا پڑے گا بندوبست کرنے ھاھاھاھاھھا

Pehle Tera bandobast karle

مبارک ہو پرانا پاکستان 'مونچھیں ہوں تو نتھو لال جیسی ' 'جھوٹ ہو تو مریم نواز جیسا ' آج فتح جنگ کے جلسہ میں مریم نواز نے کہا کہ آٹا گھی اور چینی سستی کر دی یہ ہم نیوز کی آج کی خبر ہے ۔

عمران اگر مارچ لے کر اسلام آباد آ گیا تو سرعام بکواس اور ڈانس کرے گا کوئی نقصان نہی کر سکتا ن لیگ سے توقع ھے کہ عمران اور اسکے کتوں کا منہ توڑ دے لیکن یہ لوگ کھسی ھیں

BankTimings CMShehbaz MiftahIsmail ہفتے_کی_چھٹی_بحال_کرو بینک_ٹائمنگ_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”20 مئی کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد کی کال دوں گا“”20 مئی کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد کی کال دوں گا“ مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY imrankhan MianwaliJalsa امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Hello پٹواریوں کو نتھ ڈالنے والے کپتان کے دو کھلاڑی ❤️✌️ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریل ہو یا جیل عمران خان کے لانگ مارچ کے ساتھ ہوں شیخ رشیدریل ہو یا جیل عمران خان کے لانگ مارچ کے ساتھ ہوں ،شیخ رشید ImranKhan LongMarch PTI Rawalpindi SheikhRasheed MediaBriefing GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کے یوکرین کے خلاف باقاعدہ اعلانِ جنگ کے خدشات، روس کی تردید - BBC News اردوروس کی جانب سے ایسی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے جس کے مطابق آنے والے چند دنوں میں روس یوکرین میں جنگ کا اعلان کرنے والا ہے۔ ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد 😁 اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا کو امن کا گہوارہ بناۓ۔۔۔أمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےچترال(آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر اور اپر چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی نوعیت ہلکی تھی جو صبح 5 بجے محسوس کیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیٹوں کے اکاؤنٹ سے عید کی مبارکباد، جمائما کی وضاحتجمائما نے قاسم اور سلیمان کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بیٹوں کی سوشل میڈیا موجود گی کے حوالے سے وضاحت پیش کی غلامی والی چینی 70 روپے فی کلو آزادی والی چینی 110 روپے فی کلو غلامی زندہ باد مرتد عورت کی فضولیات شیئر کرنے کی ضرورت نہیں The fortunate one's!!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلانانکوائری کمیشن کے لیے ایسا سربراہ مقرر کیا جائے گا جس پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکے گا: وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan Good Karnay kay kaam are electoral reforms and pursuance of Foreign funding case. آج عمران خان حکومت گرانے کیلئے سازش کے الزام پر کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا گیا،، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت اس معاملے پر مٹی نہیں ڈال پائی،خان کا بیانیہ سیاسی حریفوں کیلئے مسلسل درد سر ہے، اگرعمران خان اسے تسلیم نہیں کرتے تو کمیشن بنانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »