”20 مئی کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد کی کال دوں گا“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”20 مئی کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد کی کال دوں گا“ مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY imrankhan MianwaliJalsa

میانوالی: سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک کا میانوالی سے آغاز کررہا ہوں، 20 تاریخ کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد مارچ کی کال دے سکتا ہوں۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہوم گراؤنڈ میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا سمندر دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، کہ عوام میں شعور پیدا ہوا ہے، اور میری قوم کو جگایا ہے، میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے قوم کو لاالہ الااللہ کا مطلب سمجھادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کو کبھی نہیں بھولوں گا، میانوالی کے لوگوں نے مجھے پہلی بار منتخب کیا، جب کسی نے مجھے ووٹ نہیں دیا تو میانوالی والوں نے مجھے جتوایا، انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی کی تحریک کا میانوالی سے آغاز کررہا ہوں، 20 تاریخ کے بعد کسی دن بھی اسلام آباد مارچ کی کال دے سکتا ہوں، جب اسلام آباد کی کال دوں گا تو آپ آئیں گے۔ عمران خان نے عوام سے سوال کیا کہ کیا ڈاکوؤں کی حکومت نے کنٹینر رکھے تو ہٹادو...

انہوں نے کہا کہ نہ 18 قتل کرنے والے رانا ثناء اللہ آپ کو روکے گا، نہ یہ جوتے پالش کرنے والاچیری بلاسم آپ کو روکے گا، جب تک زندہ ہوں میرا وعدہ ہے کبھی کسی کے سامنے جھکنے نہیں دوں گا، ڈاکو مجھے نیازی کہتے ہیں تو مجھے اچھا لگتا ہے، میں ان چوروں کا شکر ادا کرتا ہوں، جب تک چور جیلوں میں نہیں جائیں گے جہاد کرتا رہوں گا، جب تک یہ چور جیلوں میں نہیں جائیں گے میں جہاد کرتا رہوں گا، کل انہوں نے کہا ہم کمیشن بنائیں...

سابق وزیراعظم نے کہا کہ امریکا سے سازش شروع ہوئی، امریکا نے ہمارے میرجعفروں میر صادقوں کے ساتھ ملکر منتخب حکومت ہٹایا، چیری بلاسم کہتا ہے عوام کو غلامی کرنی پڑے گی، میں کہتا ہوں تم امریکا کے غلام ہو، ہم تو صرف اوپر والے کی غلامی کرتے ہیں، ہم محمدﷺ کی امت سے ہیں، کسی سپر پاور کے آگے نہیں جھکتے، ہمارے نبیﷺ نے ہمیں خودداری اور غیرت دی، قرآن میں اللہ نے کہا انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Miss call

جان بھی حاظر ہے خان صاب

ARYNEWSOFFICIAL I love PM IMRAN KHAN

Ab koi cal nhi de paogy tm,tm srf awam ko chotya banaty rhogy Srf tareekh pe tareekh dety rhogy

In sha Allah aap ko kamyabi milay gy.we proud of you❤❤❤❤❤❤

Hamy miss call b den gy to hum ah jaen gy 🤚imported hakomat namanzor

ARYNEWSOFFICIAL Jevin khan.... 💞💞💞❤️😜🌹

TopTrendsWatch Pakistani awam anay ky liey tayyar h inshallah

او مر وی اوے

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL

PTI sonamee is ready to hit Islamabad. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ARYNEWSOFFICIAL ہم حاضر ہیں سر، ہم حاضر ہیں. انشاءاللہ.

ARYNEWSOFFICIAL امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کچھ بھی ھوا زمہ داری PTI کی ھے PTI کی فنڈنگ کون کر رہا ھے

Hello

پٹواریوں کو نتھ ڈالنے والے کپتان کے دو کھلاڑی ❤️✌️ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے 20 مئی تک حکومت ختم ہونے کی پیش گوئی کردی - ایکسپریس اردوہماری اطلاعات ہیں کہ تین ساتھی شہباز شریف کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں، فواد چوہدری کی پریس کانفرنس sheikh Rasheed ka is ne okr lia he ab kaaam امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فواد چوہدری تو اپوزیشن کو 2028 تک آرام کا مشورہ دیتے نہیں تکھتے تھے اب اس کی طرح اس کی پیشن گوٸی سے ہوا نکل گٸی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد آنے کی کال دے دوں گا، عمران کا میانوالی میں جلسہنہ کوئی کنٹینر آپ کو روکے گا ،نہ رانا ثنااللہ آپ کو روکے گا، سابق وزیراعظم عمران خان Chal by ghatiya. سازش امریکہ نے کی تو امریکہ لے کر جائیں.. 'سابق وزیراعظم عمران خان'...... تمیز بھی کوئی چیز ہوتی ہے جو آپ کے قریب سے بھی نہیں گزری..... لعنتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیعتفصیلات کے مطابق سلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیخلاف فیصل آباد میں درج مقدمہ کے کیس کی سماعت ہوئی ، کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من SHABAZGIL GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI گرفتاری کس خوشی میں۔شہباز گل نے کونسا جرم کیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیعاسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع کرتے ہوئے کیس کو توہین مذہب کے دیگر کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیدیا ۔ DailyJang انڈیا میں شہناز گل اور سلمان خان پاکستان میں شہباز گل اور عمران خان گل دونوں کو لے ڈوبیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 20 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردومویشی، درجنوں گھر اور گاڑیاں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 20 افراد ہلاک، درجنوں مکانات تباہسیلاب کے باعث درجنوں مکانات تباہ اور 100 سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوئے: افغان حکام Afsosnak انا للہ وانا الیہ راجعون وہ صحافی فوت ہوگئے ہیں😭 جو روزانہ آٹے،چینی،دال،گھی، آلو ، ٹماٹر، پیاز، چینی، گھی کا ریٹ بتایا کرتے تھے.😉 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt May Allah Have mercy on people of Afghanistan. ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »