زیلنسکی: ’کسی بھی امن معاہدے کے لیے روسی افواج حملے سے پہلے کی پوزیشن پر واپس جائیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین روس تنازع: کسی بھی امن معاہدے کے لیے روسی افواج حملے سے پہلے کی پوزیشن پر واپس جائیں، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ کسی بھی امن معاہدے کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ روسی افواج یوکرین پر حملے سے پہلے کی پوزیشنوں پر واپس چلی جائیں۔

انھوں نے کہا کہ وہ 'یوکرین کے رہنما ہیں منی یوکرین کے نہیں' لیکن انھوں نے کریمیا کا ذکر نہیں کیا، جسے روس نے سنہ 2014 میں اپنے ساتھ ضم کر لیا تھا۔ ماریوپول پر مکمل قبضہ، دو ماہ سے جاری جنگ میں روس کی سب سے بڑی کامیابی تصور ہو گی اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے لیے نو مئی کا جشن منانے کا ایک موقع ہو گا۔ تاہم کیئو سے لندن میں چیٹھم ہاؤس کے تھنک ٹینک سے بات کرتے ہوئے زیلنسکی نے کہا کہ روس کے یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد سے فتح کیے گئے علاقے پر قبضہ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ohhhhhh just rubbish it's all just impossible now

Stopped war. give peace a chance

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرت کے نام پر اور ماڈلنگ کرنے پر بھائیوں کے ہاتھوں 2 لڑکیاں قتل ہوگئیںپہلا واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کردیا 🙄 انتہائی غلط اک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے Modelling nahi khuch ur. Sahi khabar dya kurain.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا افغانستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصانات پر اظہار افسوسوزیراعظم کا افغانستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصانات پر اظہار افسوس PrimeMinister ShehbazSharif CMShehbaz Afghanistan Regret PreciousLives Floods CMShehbaz ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد CMShehbaz صرف افسوس۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات پر ڈبلیو ایچ او کے اعدادو شمار مستند نہیں: فیصل سلطانہمارا کورونا اموات کا ریکارڈ درست تھا البتہ اموات کا ریکارڈ 100 فیصد درست ہونا ممکن نہیں: سابق معاون خصوصی برائے صحت اور چین و امریکہ سے کرونا فنڈ کی مد میں جو ڈالر لئے ہیں ان کے اعداد وشمار کون بتائے گا میں اپکو کافی دیر سے بول رہا ہوں ماسوائے امریکہ کے کسی دوسرے ملک نے اپنے کروانے کے نمبرز درست نہیں بتائے! اب یہی کچھ UN اپنی رپورٹس میں شائع کر رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول اور بجلی پر عمران حکومت کے اقدام سے موجودہ حکومت کو کیا نقصان ہورہا ہے؟گیس اور بجلی کے نرخ جون تک نہ بڑھانے سے حکومت کو 700ارب روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ برادشت کرنا پڑے گا ہاہا ہاہا Clapping 👏👏👏 اتنے جوتے کھاتے ہو عوام سے پھر بھی سدھرے نہیں والوں 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا اقوام متحدہ پر اسلامو فوبیا کی روک تھام کے لیے اقدامات پر زورپاکستان نے اسلام کے خلاف پراپیگنڈے کے بڑھتے ہوئے منفی رجحان کی روک تھام کے لئے اقدامات پر زور دیا ہے جو اشتعال انگیز تقاریر اور مسلمانوں سے امتیازی سلوک اور ان UN ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ - ایکسپریس اردوملک بھر میں 9 جنوری 2021 کو بجلی کا شٹ ڈاؤن ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »