پیٹرول اور بجلی پر عمران حکومت کے اقدام سے موجودہ حکومت کو کیا نقصان ہورہا ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیس اور بجلی کے نرخ جون تک نہ بڑھانے سے حکومت کو 700ارب روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ برادشت کرنا پڑے گا

عمران حکومت پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتیں جون تک نہ بڑھانے کا اعلان کرکے رخصت ہوئی تھی اور اس فیصلے سے شہباز حکومت کو مجموعی طور پر 700 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت نے یہ فیصلہ واپس نہ لیا تو آئی ایم ایف کا پروگرام متاثر ہو سکتا ہے۔ جو جی ڈی پی کے ایک فیصد کے برابر بنتا ہے جب کہ یہ اضافی بوجھ بجلی کے نرخ میں کمی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 5 روپے کمی سے 150ارب روپے اضافی سبسڈی دینا پڑے گی جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہ بڑھانے سے 360ارب روپے، پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور سیلز ٹیکس وصول نہ ہونے سے 250ارب روپے کے محصولات کم ہوں گے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت اس فیصلے کو ختم کرنے میں ہچکچا رہی ہے، اگر عمران خان حکومت کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو آئی ا یم ایف پروگرام متاثر ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye he bat imran khan karta raha us time tm log kahan marr gay thy geo walo bohat he Munafiq log ho

Ye channel Govt Ka TC karta hai

کاش ایسا ایک ٹویٹ سابقہ حکومت میں بھی کرتے امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

یہ آئے تھے مہنگائ ختم کرنے اور ایک ماہ میں 3 بار بجلی مہنگی کر چکے ہیں

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

Hahaha

پٹرول مہنگا کرنے کے لیے بیانیہ کیسے بنایا جاتا ہے کوئی ان لفافوں سے سیکھے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

really geo news. 🤡🤡

جیو کیسے کرلیتا ہے سب؟ 😄

Pakistan kaa noksaan hai

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

جیو والوں سے بڑا منافق اگر کسی نے دیکھا ہو تو پلیز بتا دیں

Ye wohee GEO NEWS hay joo aik rs price barhnay se subha se shaam tk khan sahib pr tanqeed karta thaa, ab bijli 12 rs tk ye Imported hakoomat barha chucki hay , ab bilkul saanp soongh geya hay, ye sab lafafay ka kamaal hay.

لاکھ لعنت جیو

جو تم نے بویا تھا وہ تمہیں کو کاٹنا پڑے گا پتہ چلے گا آٹے دال کا بھاؤ

Ab lag pata jaiye ga bekao news

شرم کرو بے شرمو پہلے پیٹرول بم اور اب یہ تمہاری ہیڈلائین

عمران نیازی کی ذات سے ملک کو نقصان ہی پہنچا ہے

یہ بھی پچھلی حکومت کی طرح پچھلی حکومت کو دکھا کے ہم عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالے سب کو اپنی حکومت کی فکر ہے ہمارا کوئی سوچ ہی نہیں رہا ہے۔ ہم خوش تھے کہ نئی حکومت ائے گی تو شاید ہم عوام کو ریلیف ملے مگر یہ بھی پچھلی حکومت کو دیکھا کر مہنگائی کرنا چاہ رہے ہیں۔

یہ بھی پچھلی حکومت کی طرح پچھلی حکومت کو دکھا ہے ہم عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالے سب کو اپنی حکومت کی فکر ہے ہمارا کوئی سوچ ہی نہیں رہا ہے۔

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا 🤭 چاچا بلوسم اپنی نا اہلی چھپاتے ہوئے امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

اتنے جوتے کھاتے ہو عوام سے پھر بھی سدھرے نہیں والوں 😂😂

مہنگائی کا بیانہ ختم ہو جائے گا اور لوگوں کو حقیقت معلوم ہو جائے گی

Clapping 👏👏👏

ہاہا ہاہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا والوں کا حسد اور بدگوئی جس کی وجہ سے بہت سے نیک آدمی مارے گئے اور ابھی اور بہت سے مارے جائیں گےمصنف :ملک اشفاق قسط: 49  ” میں زیس کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ تم کسی ایک کو بھی نہیں مانتے۔“ ”کسی کو تمہارے کہنے کا یقین نہیں آئے گا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف سے ہونے والی ملاقاتوں سے میں اور عمران خان باخبر تھے، شیخ رشیدیہ سامراجی پلان بنایا گیا،دو ووٹوں کی اکثریت سے امپورٹڈ حکومت لائی گئی، اگر سالک اور چیمہ الگ ہوجائیں تو اکثریت ختم ہوجائے، شیخ رشید اسے بھی جیل یاترا کروا ہی دی جانی چاہیئے اب اور تمہیں ان باتوں کا بتانے والا فیض تھا۔ لیکِن اس کا تمہیں کوئی خاص فائدہ نہیں ہو گا ۔ تو کیا مطلب ملنا گناہ ہے کسی سے نام تو بتا جب با خبر تھے تو حکومت اپ کی تھی کچھ کرتے اب فضول میں وقت برباد مت کرو قوم کا ۔۔۔ سگار لگا کر خاموش بیٹھو تو اچھا رہے گا ۔۔!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ہوئی ملاقاتوں سے عمران خان اور میں باخبر تھے: شیخ رشیدسابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں، میں اور عمران خان ان سے باخبر تھے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang تو بھونکو بتاٶ جناب باخبر تھے تو کون سا تیر مار لیا آپ نے 😎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ابو ظبی سے حکومتی امید پوری نہیں ہوئی: فوادچوہدریعارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے: سابق وزیر اطلاعات کی حکومت پر تنقید مزید پڑھیں :GeoNews FawadChaudhry حقیقی جموریت کی بہترین مثال۔ پاکستان کی جموریت کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt حرامی_العظیم_یہودیوں_کا_کتا_نامنظور اور راتیں؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کیوں ہوئے؟ عمران خان نے بتا دیاہم الیکشن ہار بھی جائیں ان کو ٹکٹ نہیں دیں گے جو ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں آتے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف Plz Follow me PTI Tigers IK mentally disturb hai koi elaj karwa do iska 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر اور آرمی چیف سے گورنر پنجاب کی ملاقاتیں جلد متوقعلاہور صدر اور آرمی چیف سے گورنر پنجاب کی ملاقاتیں عید کی چھٹیوں کے بعد متوقع ہیں، ملاقات کے ایجنڈے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور 😜😂 Brave man sir umar cheema sb we love you امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »