سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ سعودی عرب اور یو اے ای کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سعودی عرب اور ابو ظبی سے پیسوں کی امید پوری نہیں ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 3 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز عملی طور پر بند ہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ معیشت عملی طور پر بغیر ڈرائیور کے چل رہی ہے، ابھی تک ایندھن کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی واضح نہیں ہے۔
اللہ تعالی نے انسان کو آزاد بنایا ہے ۔ غلام ابن غلام ! کب تک غلامی کرو گے ؟ کب تک ہاتھ باندھ کر پیچھے کھڑے ہو گے ؟ لعنة الله على الكاذبين لعنة الله على المنافقين بھکاری_نہیں_خوداری امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پنجابی کی کہاوت ہے کانواں دے آکھن نال ٹھگے نہیں مرجاندے اس کیا اسکا واحد کام بھوبھو شیم اون یو تم نے تین سالہ ڈویلپمنٹ جو کی اس پر ٹاؤں ٹاوں کر
Boss you are absolutely right ✅ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
بھکاریوں_کی_حکومت_نامنظور
باقی تمام باتیں اور بحث اپنی اپنی جگہ قائم ہیں لیکن جب سے انکو نکالا ہے تب سے چیخ بڑے رہے ہیں اب یہ اقتدار سے دوری ہے یا کھاتے کھلنے کا خوف یہ ابھی پتہ نہیں
گھبرانا نہیں سنڈے
اللہ کرے عارضی حکومت کرنے والے بھی آخری دموں پر ہوں اور ایک ہی بار خس کم جہاں پاک ہو جاۓ آمین الیکشن_کراو_ملک_بچاو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذرائع کا کہنا ہے سعودی عرب اور UAE سے مالی مدد حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد مسلط کردہ فاشسٹ حکومت نے بیک ڈور چینلز کے ذریعے امریکہ سے مالی مدد کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ہماری مدد نہ کی تو IK اقتدار میں واپس آئیں گے اور یہ امریکی مفادات کے لیے اچھا نہیں ہوگا
Muhammad Qasim’s dreams talk about a time of prosperity, justice, and peace for Pakistan, and the Muslim ummah. This time will come, but before this many events will occur that will dictate the end of humanity. Qasim Dreams Come True
چار دن پہلے جنگ گروپ نے کہا 8 بلین ڈالر مل گیا ہے آج امپورٹڈ فنانس منسٹر کہہ رہا ہے کہ سعودیہ سے ترلے کئے ہیں کہ جو پیکج عمران خان کو دیا وہ واپس نہ لے ٹوکرا صحافت ایک کینسر ہے
امپورٹڈ__حکومت__نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور غلامی_نامنظور غلامی_نامظور غلامی_نامنظور الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
سابق وزیر اطلاعات کی شکل پر لعنت
ہم حیران ہوتے تھے کہ کس بدبخت نے فاطمہ جناح پر غداری کا مقدمہ اور قائداعظم پر کفر کا فتویٰ لگایا ہوگا؟ 🤔 لیکن آج ناموس رسالتﷺ کےمحافظ اور اسلاموفوبیا کےخلاف عالمی سطح پر جنگ جیتنے والے عمران خان پر 'مذہب کارڈ' کھیل کر مقدمہ بنتے دیکھ کر یقین آ گیا ک غلام ہر دور میں ہوتے ہیں
Geo Ty lanat byshram 🤣🤣
Aray bhai.. qayamat agai... Geo walay bhi inko coverage detay hain... fawadchaudhry SHABAZGIL arsched ARYNEWSOFFICIAL ARYSabirShakir ImranRiazKhan MaleehaHashmey امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
Boycott corrupt media mafia. BoycottGeoNews
You tali k began what are u doing now a days
ShahzadIqbalGEO
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امر بالمعروف ونہی عن المنکر میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
اور راتیں؟
حرامی_العظیم_یہودیوں_کا_کتا_نامنظور
حقیقی جموریت کی بہترین مثال۔ پاکستان کی جموریت کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »