پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ن لیگ سے کونسے اہم عہدے مانگے ؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ن لیگ سے اہم عہدے مانگ لیے ۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے حمزہ شہباز سے ملاقات کرکے دو سے زائد معاون خصوصی ، قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ ، دو پارلیمانی سیکرٹریز کے عہدے اور تین وزارتیں مانگ لیں جبکہ پیپلز پارٹی نے گورنر کا عہدہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں مل جل کر چلنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ، قمرالزمان کائرہ ، رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی اور حسن مرتضیٰ بھی شامل تھے ۔ پی پی پی قیادت نے وزیراعلیٰ محمد حمزہ شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا ۔...

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ اتحادی ہمارے دوست اور بھائیوں کی مانند ہیں ۔ رواداری اور احساس حقیقی سیاسی روایات ہیں جبکہ عہدے عارضی ہوتے ہیں ، انسانیت سے محبت ترجیح ہونی چاہیے ۔ آئینی اور جمہوری اقدار کو مفاہمت کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہو چکا ہے جہاں سے چار سال پہلے منقطع ہوا تھا ۔ وقت کم ہے ، دن رات کام کرنا ہوگا ۔ دوستوں کے مشوروں کا خیر مقدم کریں گے ۔ ہم سب ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے یکجا ہو کر کام کر رہے ہیں...

ن لیگ کی جانب سے سردار اویس لغاری ، خواجہ سلمان رفیق ، خواجہ عمران نذیر ، عطا اللہ تارڑ اور عمران گورایہ بھی اس ملاقات میں موجود تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیاپیپلزپارٹی کا وفد آج وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے اپنی تجاویز پیش کرے گا۔ کیا بلو رانی خاتون اول بنے والی ہے 🤣🤣🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو MarchAgainstlmportedGovt lifafa news آصف زرداری کیPPP کے لیے پنجاب میں سیاسی بقأ کی ایک اور شاطرانہ کوشش۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیالاہور پاکستان پیپلزپارٹی نے نیا پاور شیئرنگ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی پنجاب کے گورنر سمیت دیگر آئینی عہدوں سے دست بردار - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی نے پنجاب میں تین وزارتیں، دو معاون خصوصی، قائمہ کمیٹی کی چئیرمین شپ اور دو پارلیمانی سیکریٹری مانگ لیے ہاں جی اب کب نیوز چلے گئی مہنگائی کے خلاف؟ geonews_urdu DunyaNews SAMAATV arynewsud BBCUrdu humnewspakistan humnews_urdu siasatpk 24NewsHD AAPNews NeoNewsUR 92newschannel LahoreNewsHD gnnhdofficial
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی کی لاش کی بے حرمتی وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس09:49 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں معذور لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کے واقعے کا لوگوں کے دلوں سے اللہ کا خوف پتہ نہیں کیوں ختم ہو گیا ہے اللہ کریم ہم پر رحم فرمائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہےشیخ رشید(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید SheikhRasheed Elections ImranKhan PTIJalsa Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کی آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردیداسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو جون سے پہلے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »