پیپلز پارٹی پنجاب کے گورنر سمیت دیگر آئینی عہدوں سے دست بردار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں تین وزارتیں، دو معاون خصوصی، قائمہ کمیٹی کی چئیرمین شپ اور دو پارلیمانی سیکریٹری مانگ لیے

پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کا عہدہ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے عوض پنجاب میں تین وزارتیں، دو معاون خصوصی، قائمہ کمیٹی کی چئیرمین شپ اور دو پارلیمانی سیکریٹری، اہم اداروں اور کارپوریشنز میں کلیدی عہدوں پر تقرریاں مانگ لیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ اتحادی ہمارے دوست اور بھائیوں کی مانند ہیں، عہدے عارضی ہوتے ہیں، انسانیت سے محبت ترجیح ہونی چاہیے، آئینی اور جمہوری اقدار کو مفاہمت کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان پہلے دعا کرتے تھے تحریک عدم اعتماد آئے اب تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو کیوں رو رہے ہیں؟ ان کو تو آخری بال تک کھیلنا تھا اب وکٹ لے کر ہی بھاگ گئے۔دریں اثنا اس ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پاور شئیرنگ کے معاملے پر بات چیت ہوئی جس میں پیپلز پارٹی پنجاب کے آئینی عہدوں سے دست بردار ہوگئی ہے اور اب پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کا عہدہ نہ لینے کا فیصلہ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں جی اب کب نیوز چلے گئی مہنگائی کے خلاف؟ geonews_urdu DunyaNews SAMAATV arynewsud BBCUrdu humnewspakistan humnews_urdu siasatpk 24NewsHD AAPNews NeoNewsUR 92newschannel LahoreNewsHD gnnhdofficial

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیالاہور پاکستان پیپلزپارٹی نے نیا پاور شیئرنگ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیاپیپلزپارٹی کا وفد آج وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے اپنی تجاویز پیش کرے گا۔ کیا بلو رانی خاتون اول بنے والی ہے 🤣🤣🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو MarchAgainstlmportedGovt lifafa news آصف زرداری کیPPP کے لیے پنجاب میں سیاسی بقأ کی ایک اور شاطرانہ کوشش۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا عہدہ کس پارٹی کو ملے گا۔۔؟اہم خبر سامنے آ گئیپیپلزپارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیا ہے، فارمولے کے تحت پنجاب میں 4 وزارتیں اور چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا جائے گا جبکہ گورنر پنجاب کا عہدہ مسلم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ابو ظہبی کے صدرمحمد ثقلین مہرو اورڈپٹی جنرل سیکرٹری دبئی بشارت عباس اعوان کی طرف سے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں عید ملن پارٹیدبئی (طاہر منیر طاہر) پی ٹی آئی ابو ظہبی کے صدرمحمد ثقلین مہرو اورڈپٹی جنرل سیکرٹری دبئی بشارت عباس اعوان کی طرف سے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں عید ملن پارٹی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ایسی ایسی گواہیاں آئیں گی کہ ۔۔عمران خان اور علیم خان کے آمنے سامنے آنے پر سلیم صافی بھی میدان میں اتر آئے دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے علیم خان سے تعلقات کی خرابی کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ ڈائری: سلمان کی عید پارٹی میں گھر کی بنی بریانی اور نلی نہاری کی دھوم - BBC News اردوسلمان خان کی عید پارٹی میں بریانی اور نلی نہاری ، ملائیکہ اور ارجن کی شادی کب ہو گی اور آیوشمان کھرانہ کی نئی فلم۔ پڑھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری۔ حرام کی کمائی میں کبھی ذائقہ نہیں ہوتا انسانی سوچ فکر اور تخیل کی بلند پروازی کے لیے اس سےبڑھ کر شرم کا مقام اور کیا ھوگا اور انسانی خیال انگیزی اورندرت فکر کی تہی دامنی کی اس سے بڑھ کر مثال اور کیا ھوگی کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اس ھیجانی صورتحال کے باوجود ایک فنکار کے گھر کی نلی اور بریانی موضوع بحث ٹہری ھے یہ خبر ہے؟؟ 🙄🙄
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »