گورنر پنجاب کا عہدہ کس پارٹی کو ملے گا۔۔؟اہم خبر سامنے آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر پنجاب کا عہدہ کس پارٹی کو ملے گا۔۔؟اہم خبر سامنے آ گئی

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کا وفد آج وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے اپنی تجاویز پیش کرے گا۔گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے گھر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو عشائیہ دیا گیا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، مخدوم احمد محمود، مخدوم حسن محمود، قمر زمان کائرہ، حسن مرتضیٰ شریک ہوئے، اس موقع پر پاور

شیئرنگ فارمولے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب کابینہ میں چار وزارتیں لے گی، سینئر وزیر کے لیے حسن مرتضی اور دیگر تین وزیروں کیلئے علی حیدر گیلانی، ممتاز چانگ اور مخدوم عثمان محمود کے نام فائنل کیے گئے، چیئرمین سینیٹ کے لیے سید یوسف رضا گیلانی کا نام تجویز کیا گیا، پنجاب میں گورنر کا عہدہ مسلم لیگ ن کو دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب کا ہائیکورٹ کے جج کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیجنے کا اعلانعالمی سازش کی وجہ سے بھٹو کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا، آج عمران خان کے خلاف سازش ہوئی اور ایک جمہوری حکومت کو ختم کیا گیا: عمر سرفراز چیمہ Ye banda kuch krk dikhaye ga! 😂 عمران کو یوتھیے بھی اتنا بڑا ہم جنس پرست سمجھتے ہیں کے وہ مان ہی نہیں رہے کے ویڈیو کرہشن کرتے اور پیسے لینے کی ہے نیچے لیٹنے کی نہیں۔ سنا ہے مسجد میں ایک مولانا نے قوم لوط والی آیت پڑھی تو لڑائ ہو گی یوتھیے کہ رہے تھے ہمیں پتہ ہے آپ کس کی بات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کتنے دن بعد فارغ ہو جائینگے رانا ثناء اللّٰہ کا اہم انکشافوزیرِ اعظم اسی طرح کی سمری دوبارہ بھیج دیں تو صدرِمملکت کو منظور کرنا ہوتی ہے، اگر صدر سمری منظور نہ کریں تو 10 دن میں سمری منظور سمجھی جاتی ہے۔ عابد باکسر رانا فرخ وحید کب قانون کے شکنجے میں آئیں گے سنا ہے بھولا گجر قتل میں آپ بھی شامل ہیں یہ ماڈل ٹاؤن سے ذرا مختلف کیس ہے اس پر بھی روشنی ڈالیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور رانا زنا۔۔ تم تو چپ رھو بہت جلدتیری گردن پھندے میں پھسے گی۔۔اور تم کتے کی موت مرو گے۔۔۔امریکی پالتو ٹٹی Ye khud aik ghunda hai boht jald inki ye imported hakumat khatm ho jayegi insha ALLAH
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے قائم مقام گورنر کا عہدہ سنبھال لیااب ان کے پاس کون سی جادو کی چھڑی ہیں میرے خیال میں یہ سب I m f کی طرف سے آتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ سنبھال لیااسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے قائم مقام گورنر کا عہدہ سنبھال لیا، سابق گورنر ڈاکٹر رضا باقر کی مدت 4 مئی کو ختم ہوگئی تھی۔ مبارکاں حمزہ کوکڑی 🐓 480 روپے کلو مزا آیا بھکاریوں اپنا چمچہ ہو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شہباز گل کو پیش آئے حادثے کا نوٹس، تحقیقات کرانے کا حکمTopi drama That's nice that's the real basic it's rather shameful for our agencies or even shameful Rana lot's of doubts A ganja tehqeeqat kresi Chor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بدلتی سیاسی صورتحال۔گورنر پنجاب نے اہم بیان جاری کردیابدلتی سیاسی صورتحال۔گورنر پنجاب نے اہم بیان جاری کردیا کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ہفتے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن کب جاری ہو رہا ہے ہفتےکی_چھٹی_بحال_کرو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »