بالی وڈ ڈائری: سلمان کی عید پارٹی میں گھر کی بنی بریانی اور نلی نہاری کی دھوم - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ ڈائری: سلمان کی عید پارٹی میں گھر کی بنی بریانی اور نلی نہاری کی دھوم

ارپتا کے گھر میں داخل ہوتے ہوئے تمام مہمانوں نے میڈیا کے سامنے تصویریں بنوائیں اسی دوران خوبصورت غرارہ سوٹ پہنے کنگنا نے میڈیا کے سامنے تصویریں بنواتے ہوئے ڈھیر سارے فلائینگ کس بھی دیے۔

آیوش نے ای ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بریانی ان کی ساسو ماں نے بنائی تھی اور دعوت کی میزبانی سلمان خان نے کی تھی۔آرٹیکل 15، تھپڑ اور مُلک جیسی چیلنجِنگ فلمیں بنانے والے انوبھؤ سنہا اب ایک نئی اور منفرد کہانی لے کر آ رہے ہیں۔ انتہائی موثر انداز میں کہانی بیان کرنے کا یہ انو بھؤ سنہا کا جذبہ ہی ہے جو انھیں انڈسٹری کے انتہائی باصلاحیت اور دبنگ فسلمسازوں میں شامل کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The worst BBC branch around the globe is the one in Pakistan, these A holes must be fired BBC

یہ خبر ہے؟؟ 🙄🙄

انسانی سوچ فکر اور تخیل کی بلند پروازی کے لیے اس سےبڑھ کر شرم کا مقام اور کیا ھوگا اور انسانی خیال انگیزی اورندرت فکر کی تہی دامنی کی اس سے بڑھ کر مثال اور کیا ھوگی کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اس ھیجانی صورتحال کے باوجود ایک فنکار کے گھر کی نلی اور بریانی موضوع بحث ٹہری ھے

حرام کی کمائی میں کبھی ذائقہ نہیں ہوتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اور ان کی جماعت مسجد نبوی واقعے کی مذمت کریں: طاہر اشرفیمسجد نبوی واقعے پر مقدمات سرکار کی طرف سے نہیں، عوام کی جانب سے درج کرائے گئے ہیں: چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب مولانا صاحب کیا آپ نے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ نواز جوائن کر لی ہے ؟؟؟؟؟ اس لوٹے اشرفی کو کوئی بتائے کے سب لوگ کر چکے ہیں مذمت ہم تمہارے اس میں گوں کرتے ہیں۔ ہم حرامی مولویوں کو یوں کرتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبوں اور چینی باشندوں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، احسن اقبال کی ہدایت - ایکسپریس اردووفاقی وزیر کی ہر ماہ سی پیک سیکورٹی کے ورکنگ گروپ کے اجلاس کو یقینی بنانے کی ہدایت Great work 👏 Chorr Dogyyy Nawaz Sharif 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہےشیخ رشید(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید SheikhRasheed Elections ImranKhan PTIJalsa Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کی آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردیداسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو جون سے پہلے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، سندھ اور پختونخواہ خشک سالی اور غذائی قلت کا شکارورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے گلوبل رپورٹ آن فوڈ کرائسز میں کہا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان اور سندھ میں خشک سالی کی صورتحال ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا والوں کا حسد اور بدگوئی جس کی وجہ سے بہت سے نیک آدمی مارے گئے اور ابھی اور بہت سے مارے جائیں گےمصنف :ملک اشفاق قسط: 49  ” میں زیس کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ تم کسی ایک کو بھی نہیں مانتے۔“ ”کسی کو تمہارے کہنے کا یقین نہیں آئے گا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »