مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے والد پراسرار طور پر قتل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:35 PM, 6 May, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, پاکپتن: مسلم لیگ ن کے  ممبر صوبائی اسمبلی نوید علی کے والد رانا احمد علی آرائیں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پاکپتن: مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی نوید علی کے والد رانا احمد علی آرائیں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مسلم لیگ کے سینئر رہنما احمد علی ارائیں خون میں لت پت اپنے کمرے میں مردے حالت میں پائے گے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانزک لیبارٹری کی ٹیمیں جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہیں۔ وقوعہ کیسے پیش آیا ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا۔

دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے جلسوں کی تاریخ میں رد وبدل کا اعلان - ایکسپریس اردویوم تکبیر پر28 مئی کوجلسے سے وزیراعظم شہبازشریف خطاب کریں گے The great leader Imran Khan. اداکار شان اداکارا عمران خان سے اداکاری، ڈرامےبازی اور لوگوں کو الو بنانے کے گُر سیکھتے ہووے میانوالی تیار ہو !!!! 6 مئی بروز جمعہ کو حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کر رہا ہوں۔ عمران خان امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کے یوکرین کے خلاف باقاعدہ اعلانِ جنگ کے خدشات، روس کی تردید - BBC News اردوروس کی جانب سے ایسی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے جس کے مطابق آنے والے چند دنوں میں روس یوکرین میں جنگ کا اعلان کرنے والا ہے۔ ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد 😁 اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا کو امن کا گہوارہ بناۓ۔۔۔أمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان10:02 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما جہانگیر خان ترین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر Loot kaay phooodu ghr ko chaly آچھا چور ایک جگہ ہوگے اچھا ، اسی لۓ گالم گلوچ بریگیڈ کو انکی ساری خامیاں اب نظر آنی شروع ہوگئیں ورنہ تو دودھ کے دھلے تھے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ نے فرح گوگی کے اثاثوں کی تفصیلات بتادیںن لیگ نے فرح گوگی کے اثاثوں کی تفصیلات بتادیں ARYNewsUrdu Yaa jahil admi ko pata ha Nawaz shirf choro per be aur Storrs bakwas kr raha ha. Yaa chore ha carpt ha. یہ فرح گوگی کے بہانے عمران خان کے گھر (اہلیہ) کو بھی ملوث کر کے عدالتوں میں ذلیل کرنا چاہتے ہیں۔ خود تو عورتوں بچوں سمیت ذلیل اور چور ہیں اب انتقام کی آگ میں جل رہے ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور او بچہ منشی گیری چھوڑ دے امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر بھی او لیولز کے طلبہ و طالبات کے امتحانات جاری رہےاو لیولز کے طلبہ و طالبات نے کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں قائم امتحانی مرکز میں پرچہ دیا میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ جیو پر چلنے والی 80فیصد خبریں جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا میانوالی کے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغامعمران خان کا میانوالی کے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغام ARYNewsUrdu ImranKhan PakistanKiAwazARY Great personality chanda do uorton ko bahr laky ao sarkon par madena k rayast ke baat kro Ary ap ko caver krga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »