شیریں مزاری کی گرفتاری کا سن کر خوشی نہیں ہوئی، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی شیریں مزاری کی گرفتاری پر عورت کارڈ کھیل رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری پر مقدمہ ان کی اپنی بزدار حکومت میں قائم ہوا، شیریں مزاری کی گرفتاری کا سن کر خوشی نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری کو کسی الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہوگا، انہیں الزامات کا جواب دینا چاہیے، شیریں مزاری کو اپنے اوپر عائد الزامات کو غلط ثابت کرنا چاہیے، اگر یہ خود کو بے گناہ ثابت کرتی ہیں تو مریم سب سے پہلے ان کے ساتھ کھڑی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شریں مزاری کو تو رہا کر دیا گیا۔ اب شریں مزاری نے جو چھترول کرنی ہے، اس سے تمہیں کون بچائے گا؟۔ 😂🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کا سن کر کوئی خوشی نہیں ہوئی، مریم نوازشیریں مزاری کی گرفتاری کا سن کر کوئی خوشی نہیں ہوئی، مریم نواز arynewsurdu maryamnawaz pti pmln Ye khatoon kab qabar Mai jaey gi ا امپورٹڈ حکومت نا منظور شیریں مزاری کی کو رہائی کا حکم دے دیا ہے وزیر اعلی پنجاب 🤣🤣👉 Victory✌ mubrak ho😍😍👈
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت، سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھرمصطفی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ سر زمین پاکستان میں حالات کبھی بدلتے نظر نہیں آتے، شیریں مزاری میری پڑوسی اور قریبی دوست ہیں۔ امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہے کہ وہ ان ہتھکنڈوں سے شیریں کی آواز دبا پائیں گے تو وہ غلط ہے۔ عمران خان امپورٹڈ حکومت کی کارستانیاں Ye Munafiq Hai Apni Hi Party K Andar Betha Aasteen Ka Sanp Koi Is Munafiq Se Pochay Jab Faryal Talpur Ko Griftar Kia Gaya Tha Tab B Wo Kuch Bola Tha? Mujhy To Hairat Hai K PPP Ki Leadership Aisy Logon Ko Agay Q Lati Jin Se Party Mazbot Honay K Bajaye Qamzor Hoti
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی کا سر ایک رنگ کا رنگ دیں ۔اس کی یہی سزا کافی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »