ڈی جی اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری کو لے جانے والی ٹیم کو ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے راستے سے ہی واپس بلا لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari

اسلام آباد سے حراست میں لیا تھاپولیس اہلکاروں نے شیریں مزاری کو گاڑی سے باہر آنے کا کہا، انہوں نے مزاحمت کی، فون دینے سے انکار کیا۔قومی خبریں سے مزید.

اسلام آباد سے حراست میں لیا تھاپولیس اہلکاروں نے شیریں مزاری کو گاڑی سے باہر آنے کا کہا، انہوں نے مزاحمت کی، فون دینے سے انکار کیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاڈلے

کچھ سالوں سے صحافی حضرات نے عادت بنا لی ہے کہ خدمت کا معاملہ ہو تو الخدمت کی تعریف کرتے ہیں لیکن سیاسی بات ہو تو جماعت اسلامی کے پیچھے رہنے کی وجوہات گنواتے ہیں، عوام کو یہ نہیں بتاتے کہ درحقیقت تمہاری چوائس کس بنیاد پر اور کون سی جماعت ہونی چاہئے!!

حکومت کا عمران خان کو پشاور سے اسلام آباد بنی گالہ واپسی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ ،،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم06:04 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے ۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کے He is allowed to give such orders رہنے دو ابھی تو ورکرز ملک بھر میں احتجاج پلان کر رہے ہیں۔ Tu arest q kia tha... Agr Wo Mujram hain tu Chod q rahay ho agr Mujram nahi thy Tu arest q kia HamzaSS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم - BBC Urduشیریں مزاری کو زمین پر مبینہ قبضے کے ایک مقدمے میں آج دوپہر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اُن کی بیٹی ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے اُنھیں کچھ نہیں بتایا کہ اُن کا جرم کیا ہے اس لیے وہ اسے گرفتاری نہیں بلکہ اغوا کہیں گی۔ shemale مکافات عمل فتنہ فل ارض ختم ہونا چاہئے عوام کو مزید گمراہی سے بچانے کیلئے ععملی اقدامات اٹھا نے کی فوری ضرورت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکمکسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی، وزیراعلیٰ پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلانشیریں مزاری کو غیرقانونی طور پر حراست میں لینے پر پارٹی کے کارکنان پاکستان بھر میں آج شام احتجاج کریں گے، اسد عمر تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari کیا احتجاج کی قیادت عمران خان صاحب کریں گے؟؟؟ Unconstitutional Action of Government Agencies in Pakistan: It is a case of kidnapping of an excellent academician and human rights activists, a highly educated honourable lady, holder of doctrate (PhD) and very decent personality. We Condemn This Action Of Imported Government. اگر شیریں مزاری نے کوئی جرم نہیں کیا تو وہ کیوں ڈر رہی ہیں؟ 40 ہزار کنال سرکاری زمین کا کیس ہے وہ عدالتوں میں پیش کیوں نہیں ہو رہی تھیں؟ کیا وہ قانون سے بالاتر ہیں ؟ پی ٹی آئی ان کی گرفتاری پر احتجاج اور گرفتاری کو سیاسی کیوں بنا رہی ہے؟ریاست مدینہ میں قانون یکساں لاگو ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوکسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی، حمزہ شہباز وزیراعلی کس قانون کے تحت رہائی کا حکم دے سکتا ہے؟ Courrpts plunderers looters are playing good cop bad cop.. 🖐️. MarchAgainstlmportedGovt Awal tu aap CM rehe Nhi Aur ab jb galy ma phanda par gya tu ab rasta b Nhi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »