شیرین مزاری کے اغوا کا مقدمہ، درخواست دائر کردی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری کے اغوا کا مقدمہ، درخواست دائر کردی گئی arynewsurdu ShireenMazari

پاکستان تحریک انصاف کی خواتین سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے اغوا کا مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گئیں۔

پی ٹی آئی کی سابق خواتین ارکان اسمبلی نے تھانہ کوہسار میں درخواست دائر کر دی۔ عاصمہ قدیر، ظل ہما اور سابق ایم پی اے انیتا محسود نے درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ شیریں مزاری کو گرفتار کیا گیا جس کی ویڈیو بھی موجود ہے، اینٹی کرپشن کو متعلقہ تھانے میں آمد روانگی سے قبل نوٹ کروانا تھا۔

مزید کہا گیا کہ اینٹی کرپشن نے متعلقہ تھانے کو آگاہ نہیں کیا گیا، اس سارے وقوع کے ذمہ دار حمزہ شہباز ہیں، حمزہ شہباز و دیگر کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کیا جائے۔پولیس کی جانب سے جاری بیان میں ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شیریں مزاری کیخلاف ڈی جی خان میں اینٹی کرپشن کے تحت مقدمہ درج تھا، گرفتاری کے بعد انہیں تھانہ کوہسار سے ڈیرہ غازی خان منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apko bs itna btana h k jisko ap br br CM PUNJAB bol ry hain. Wo wazir e alla hai ee ni. Just hmza shehbaz hai wo. To is ko correct kr lyn plz

ReleaseDrMazari

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا بیرونی خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اظہاررواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی اور سعودی اسٹریٹیجک جوائنٹ پلاننگ کمیٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی PTI supporters and their leaders will declare Saudi Arabia as a traitor and ghuddar state 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم - BBC Urduشیریں مزاری کو زمین پر مبینہ قبضے کے ایک مقدمے میں آج دوپہر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اُن کی بیٹی ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے اُنھیں کچھ نہیں بتایا کہ اُن کا جرم کیا ہے اس لیے وہ اسے گرفتاری نہیں بلکہ اغوا کہیں گی۔ shemale مکافات عمل فتنہ فل ارض ختم ہونا چاہئے عوام کو مزید گمراہی سے بچانے کیلئے ععملی اقدامات اٹھا نے کی فوری ضرورت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکمکسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی، وزیراعلیٰ پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلانشیریں مزاری کو غیرقانونی طور پر حراست میں لینے پر پارٹی کے کارکنان پاکستان بھر میں آج شام احتجاج کریں گے، اسد عمر تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari کیا احتجاج کی قیادت عمران خان صاحب کریں گے؟؟؟ Unconstitutional Action of Government Agencies in Pakistan: It is a case of kidnapping of an excellent academician and human rights activists, a highly educated honourable lady, holder of doctrate (PhD) and very decent personality. We Condemn This Action Of Imported Government. اگر شیریں مزاری نے کوئی جرم نہیں کیا تو وہ کیوں ڈر رہی ہیں؟ 40 ہزار کنال سرکاری زمین کا کیس ہے وہ عدالتوں میں پیش کیوں نہیں ہو رہی تھیں؟ کیا وہ قانون سے بالاتر ہیں ؟ پی ٹی آئی ان کی گرفتاری پر احتجاج اور گرفتاری کو سیاسی کیوں بنا رہی ہے؟ریاست مدینہ میں قانون یکساں لاگو ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوکسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی، حمزہ شہباز وزیراعلی کس قانون کے تحت رہائی کا حکم دے سکتا ہے؟ Courrpts plunderers looters are playing good cop bad cop.. 🖐️. MarchAgainstlmportedGovt Awal tu aap CM rehe Nhi Aur ab jb galy ma phanda par gya tu ab rasta b Nhi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم06:04 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے ۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کے He is allowed to give such orders رہنے دو ابھی تو ورکرز ملک بھر میں احتجاج پلان کر رہے ہیں۔ Tu arest q kia tha... Agr Wo Mujram hain tu Chod q rahay ho agr Mujram nahi thy Tu arest q kia HamzaSS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »