مالی سال 21-2020 کی رپورٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالی سال 21-2020 کی رپورٹ جاری arynewsurdu

ایس ای سی پی کی رپورٹ کے مطابق کاروباری آسانی اور کپیٹل مارکیٹ کے فروغ کے لیے اصلاحات کیں، 22 فراڈ کمپنیوں کو بند کے جانے کے لیے کارروائی کی، قوانین کی خلاف ورزیوں پر 5 ارب روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی تما م سفارشات پر عمل درآمد یقینی بنایا گیا، رئیل اسٹیٹ شعبے کے فروغ کے لیے ریگولیٹری فریم ورک میں اصلاحات کیں، 3 ہاوسنگ فنانس،1 مائیکرو فنانس کمپنی، 2 انوسٹمنٹ فنانس سروسز کا اجرا کیا گیا۔ ایس ای سی پی نے مزید کہا کہ ملک کی پہلی کولیکٹرل مینجمنٹ کمپنی کا اجرا کیا گیا، اسٹاک ایکسچینج میں 10 آئی پی اوز اور 4 ایکسچینج ٹریڈیڈ فنڈز کا اجرا کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں اکاؤنٹ اوپن کو ڈیجیٹلائزڈ کیا گیا، کمپنیوں کی رجسٹریشن کو بھی مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کر دیا ہے، گزشتہ مالی سال میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں51 فیصد اضافہ ہوا، مالی سال21-2020 میں 25,533 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

can you please undisable comments on your youtube channal, we want tep of some payment on ary news, from Bahrain ARYNEWSOFFICIAL

Please increase the quality / video resolution of your (ARY NEWS) YouTube broadcast. Your video quality is very low compared to other channels. Bool News has already taken their YouTube quality to 1080P-HD. Thanks.....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چائلڈ پورنو گرافی کے مجرم کو 29 سال قید، 21 لاکھ جرمانہ - ایکسپریس اردومجرم محمد اسحاق نے چار بچوں کے ساتھ زیادتی کے بعد ویڈیوز بنائی تھیں چیپ جسٹس آف پاکستان سے التماس ہے کہ سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے عمران اور مراد سعید کے بارے میں ایکشن لیں ۔سُنا ہے شودا مراد سعید کو انصاف نہ ملنے پر آسٹریلیا شفٹ ہو گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گاوزیراعظم شہباز شریف نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے مزید پڑھیں: Budget2022 PMLN GeoNews The earlier you bring technocrats, better. This government will bankrupt the country for its vote bank. Country is more important than vote bank. For heaven’s sake bring technocrats government ASAP to save the country from bankruptcy. Judiciary has placed the country in disaster itni jaldi na karain plz w8 and see
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دل کا مریض پاکستانی جسے مالی مدد کی ضرورت پڑگئیلاہور (ویب ڈیسک) کہاوت مشہور ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرکسی کو تھانے کچہری اور ہسپتالوں سے بچائے ، بیماری کے شکار ایک پاکستانی محمد رویفہ اکاشہ کو مالی مدد کی ضرورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دادو میں3.9شدت کا زلزلہکسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملیدادو(ڈیلی پاکستان آن لائن )دادو اور گردو نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 3.9ریکارڈ کی گئی ہےتاحال کسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا - ایکسپریس اردونوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی بجٹ 10 جون کو ہی سینیٹ کو بھی بھجوایا جائے گا ملک کو بحران سے نکالو پہلے الیکشن کرا دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »